ETV Bharat / state

Blood Donation Camp دارالحکومت جے پورمیں خون عطیہ کیمپ

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پورکے کربلا علاقے میں واقع راجستھان حج ہاؤس میں سنیچرکے روزہواج حسین تنظیم کی جانب سے خون عطیہ کیمپ منعقد کیا گیا۔Blood Donation Camp

karbala area in jaipur
karbala area in jaipur
author img

By

Published : Aug 27, 2022, 6:50 PM IST

جے پور: خون عطیہ کیمپ کا آغاز صبح 11 بجے ہوا۔شام کو پانچ بجے تک جاری رہے گا۔صبح گیارہ بجے سے ہی اس کیمپ میں خون عطیہ کرنے کے لئے کثیر تعدادمیں لوگوں کاہجوم نظر آرہا ہے، لوگ یہاں پرخون عطیہ کرنے کے لئے پہنچے۔ان تمام لوگوں کو یہاں پرانعامات سے بھی نوازا گیا.منتظمین کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کے لئے منفردانتظامات کئے گئے ہیں۔Blood Donation Camp-Held At Karbala Area In Jaipur

jaipur

خون عطیہ کیمپ میں شرکت کرنے کے لئے آئے تمام لوگوں نے انتظامات کو لے کرجم کرتعریف کی۔وہی اس کیمپ کے بارے میںمعلومات دیتے ہوئے تنظیم کے عہدیداران کا کہناہے کہ وقت وقت پر اس طرح کے کہ ادارے کی جانب سے منعقد کئے جاتے رہتے ہیں۔لیکن اس مرتبہ ہم لوگوں نے یہ ہدف بنایا ہے کہ اس کیمپ میں 50000 خون یونٹ جمع کرنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:Invest Rajasthan 2022: راجستھان حکومت اور سرمایہ کاروں کے درمیان تقریباً 70 ہزار کروڑ روپے کے مفاہمت نامے پر دستخط

وہی اس کیمپ کے بارے میں مزید معلومات دیتے ہوئے تنظیم کے عہدیداران کا کہنا تھا کہ آج 27 اگست سنیچر کے روز بھارت سمیت پورے عالم بھر میں الگ الگ مقامات پر اس طرح کے کیمپ منقید کئے جارہے ہیں۔ ہمارا ایک یونٹ خون تین لوگوں کی جان بچا سکتا ہے۔ اس لئے ہم لوگ پچاس ہزار یونیٹ خون جمع کر کے ایک لاکھ پچاس ہزار لوگوں کی جان بچائیں گے۔ وہی میڈیا کے ذریعہ عوام کو زیادہ سے زیادہ اس خون عطیہ کیمپ میں شرکت کی اپیل کی گئی تھی ۔اس میں بہت حد تک کامیابی بھی ملی تھی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.