ETV Bharat / state

جے پور: زرعی قوانین کی مخالفت میں زبردست ریلی کا انعقاد - farm law in jaipur

کسانوں کی حمایت میں اور زرعی قوانین کی مخالفت میں یہ ریلی جے پور کے گورنمنٹ ہسپتال چوراہے پر واقع شہید اسمارک سے روانہ ہوئی اور مرزا اسماعیل روڑ، اجمیری گیٹ، سانگا نیری گیٹ ہوتی ہوئی جے پور کلکٹریٹ پہنچی۔

جے پور میں زرعی قوانین کی مخالفت میں ریلی نکالی گئی

author img

By

Published : Sep 27, 2021, 7:09 PM IST

بھارت بند کے اعلان کے بعد ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں کسانوں کو اپنی حمایت دینے والی سماجی تنظیمیوں کے ذمہ داران اور عوام نے سڑکوں پر اترکر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

جے پور میں زرعی قوانین کی مخالفت میں ریلی نکالی گئی

کسانوں کی حمایت میں اور زرعی قوانین کی مخالفت میں یہ ریلی جے پور کے گورنمنٹ ہسپتال چوراہے پر واقع شہید اسمارک سے روانہ ہوئی اور مرزا اسماعیل روڑ، اجمیری گیٹ، سانگا نیری گیٹ، بڑی چوپڑ، چاند پول، سندھی کیمپ، کھاسا کوٹھی ہوتی ہوئی جے پور کلیکٹریٹ پہنچی۔

دراصل مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے کسان زرعی قوانین کی مخالفت میں آج کسانوں کی جانب سے بھارت بند کا اعلان کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Bharat Bandh: جموں میں بھی بھارت بند کے دوران احتجاج

بھارت بند کو لے کر آج راجستھان کی کانگریس حکومت کی جانب سے بھی حمایت دی گئی تھی، اس لئے اس ریلی میں راجستھان کانگریس پارٹی کے صدر گووند سنگھ ڈوٹاسرا اور رکن اسیمبلی کرشنا پونیا سمیت دیگر لوگ شامل ہوئے۔ حالانکہ کسانوں کی جانب سے کئے گئے بھارت بند کا اثر جے پور میں کم ہی نظر آیا، یہاں روزانہ کی طرح بازار کھلے رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.