ETV Bharat / state

جے پور: رکن اسمبلی امین کاغذی نے اسپتال کا جائزہ لیا - Assembly member Amin Kaghazi

کورونا وبا کے دوران مریضوں کو صحیح طرح سے علاج مل رہا ہے یا نہیں مل رہا، ویکسین کے کیمپوں میں کسی طرح کی کوئی کمی تو نہیں رہ گئی ہے، ان تمام باتوں کا جائزہ لینے کے لیے آج ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کشنپول اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی آمین کاغذی نے سرکاری ہسپتال سمیت دیگر مقامات کا دورہ کیا۔

رکن اسمبلی امین کاغذی نےاسپتال کا جائزہ لیا

author img

By

Published : May 22, 2021, 10:33 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رکن اسمبلی امین کاغذی اپنے علاقے میں لگے ہوئے ویکسین کیمپ میں پہنچے اور یہاں پر ویکسین لگوانے کے لیے پہنچے لوگوں سے بات کی اور ذمہ داران اور عہدے داران کو انتظامات اور بھی بہتر کرنے کے حکم دیا۔

رکن اسمبلی امین کاغذ یہاں سے روانہ ہوکر رام گنج علاقے میں واقع ہسپتال میں پہنچے اور یہاں پر اپنا علاج کرانے کے لیے پہنچے مریضوں سے فیڈبیک لیا۔

یہاں پر موجود ڈاکٹر اور تمام اعلیٰ افسران کو ضروری ہدایت دی۔

اپنے اسمبلی حلقے میں بھی کئی جگہوں پر دورہ کرتے ہوئے کاغذی نے جائزہ لیا۔

اس دوران ان کے ساتھ میں مقامی پارشد، رہنما اور مقامی باشندے موجود رہے۔ مقامی باشندوں کی جانب سے رکن اسمبلی کاغذی کے سامنے اپنے علاقے صفائی انتظامات کو بہتر بنانے کی بات کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.