ETV Bharat / state

راجستھان کے بجٹ پر ایک نظر

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا۔

author img

By

Published : Jul 10, 2019, 7:54 PM IST

راجستھان کے بجٹ پر ایک نظر
  • بجٹ کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
    راجستھان کے بجٹ پر ایک نظر
  • ریاست کی سڑکوں کو بہتر بنانے کے لیے پانچ برسوں میں 35 ہزار کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے، اس کے علاوہ رواں برس 6 ہزار 37 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔
  • ریاست کے جے پور، جودھپور، کوٹہ، باڑمیر، بھیلواڑا، اجمیر، راجسمند، سوائی مادھو پور، ناگور، دوسا اور سروہی میں کاروبار کے نئے علاقے بنائے جائیں گے۔
  • فروری 2022 تک ریفائنری کے کام کو پورا کیا جائے گا۔
  • جے پور کی وال سٹی میں میٹرو خدمات جلد ہی شروع کی جائے گی۔ میٹرو کے دوسرے مرحلے کے کام کے لیے ڈی پی آر تیار کیا جائے گا جس پر 13 ہزار کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔
  • ریاست کے الگ الگ محلوں اور گلیوں میں جنتا کلینک کھولے جائیں گے۔
  • جودھپور میں 31 کروڑ روپے کی لاگت سے لینیر ایکسلیٹر مشین اسپتال کے لیے خریدی جائے گی۔
  • جےپور میں گاندھی میوزیم، 50 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کرایا جائے گا۔
  • الگ الگ محکموں میں 75000 عہدوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔
  • بھرت پور میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو کے لیے 25000000 روپے مختص کیے گئے ہیں۔
  • پولیس تھانوں میں استقبال کمرہ بنایا جائے گا اور آئندہ دو برس میں ہر پولیس تھانہ میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں گے۔
  • سینیئر صحافیوں کے لیے پینشنر اسکیم دوبارہ شروع کی جائے گی۔

Intro:اس سال خرچ ہوں گے چھ ہزار سے 37 کروڑ

نوٹ اس خبر کے ویڈیو راجستھان ڈیکس کس سے بھی لے لیں

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان میں آج حکومت کی جانب سے بجٹ جاری کیا گیا.. راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش کیا گیا... ریاست کے وزیر اشوک گہلوت نے اس بجٹ کو سنایا...

1. اس درمیان ریاست کی سڑکوں کو بہتر بنانے کے لیے پانچ سالوں م میں 35 ہزار کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے اس کے علاوہ اس سال 6 ہزار 37 کروڑ روپے خرچ ہوں گے...

2. ریاست کے جے پور, جودھپور, کوٹہ, باڈمیر, بھیلواڑا, اجمیر, راجسمند, سوائی مادھو پور, ناگور, دوسا اور سروہی میں ادھیوگ کے نئے علاقے بناۓ جائیں گے...

3. فروری سال 2022 تک ریفائنری کے کام کو کو پورا کیا جائے گا...

4. دارالحکومت جے پور کی وال سیٹی میں میٹرو جلد ہی چالو کر دی جائے گی... میٹرو کے دوسرے مرحلے کے کام کے لئے ڈی پی آر تیار کی جائے گی جس میں 13 ہزار کروڑ روپے خرچ ہوں گے..

5. ریاست میں محلے گلی میں جنتا کلینک کھولے جائیں گے

6. جودھ پور میں 31 کروڑ روپے سے لینیر ایکسلیٹر مشین ہسپتال میں آئے گی

7. جےپور میں گاندھی میوزیم 50 کروڑ روپے سے تعمیر کروائی جائے گی

8. الگ الگ محکموں میں 75000 عہدوں پر بھرتیاں کی جائیں گی.. سب سے زیادہ 21600 کوآپریٹیو محکمہ میں

9. بھرت پور میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ سو کے لئے 25000000 روپے

10. پولیس تھانوں میں ایک استقبال کمرہ بنایا جائے گا آنے والے دو سالوں میں ہر تھانے میں سی سی ٹی وی کیمرہ لگایا جائے گا..

11. سینئر صحافیوں کے لیے پنشنر اسکیم دوبارہ سے شروع کی جائیگی

12. کرسی کی اور قدم اٹھاتے ہوئے 1 ہزار کروڑ کے کرسی کلیان کوس بنائے گا...

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.