ETV Bharat / state

Asaduddin Owaisi on Two Day Rajasthan Visit: اسدالدین اویسی راجستھان دورے پر - ایم آئی ایم کی راجستھان میں انتخابی مہم

ایم آئی ایم رہنما اسدالدین اویسی نے کہا راجستھان کے اگلے اسمبلی الیکشن میں کتنے ایم آئی ایم امیدواروں کو میدان میں اتارنا ہے اس ضمن میں جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔ Asaduddin Owaisi on Two Day Rajasthan Visit

اسدالدین اویسی راجستھان دورے پر
اسدالدین اویسی راجستھان دورے پر
author img

By

Published : Sep 14, 2022, 6:48 PM IST

ایم آئی ایم کے صدر حیدر آباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی انتخابی مہم کے سلسلے میں دو روزہ دورے پر جے پور پہنچے۔ اس دوران جے پور کے جالو پوراہ علاقہ اور بھٹتہ بستی علاقے میں انہوں نے لوگوں سے ملاقات کی اور پارٹی دفتر پہنچ کر پارٹی کے عہدیدار اور کارکنان کے ساتھ میٹنگ کی۔ Asaduddin Owaisi on Two Day Rajasthan Visit

اسدالدین اویسی راجستھان دورے پر

اسدالدین اویسی کے دارالحکومت جے پور پہنچنے کی اطلاع ملنے پر کافی زیادہ تعداد میں ان کے حمایتی پارٹی کے دفتر پہنچے۔ اور اسدالدین اویسی زندہ باد کے نعرے لگانے لگے۔اویسی دارالحکومت جے پور سے سیدھے سیکر کے لیے روانہ ہوئے جہا پر ایک بڑی ریلی کو وہ خطاب کریں گے۔ انہوں نے پارٹی کے دفتر میں میڈیا سے خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا جے پور پہنچا ہوں اب پورے راجستھان کے الگ الگ علاقوں میں جاوں گا اور کتنےحلقوں پر پارٹی کے امیدواروں کو میدان میں اتارنا ہے اس کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔ انہوں نے مرکزی حکومت، راجستھان کی کانگریس حکومت اور آر ایس ایس پر تنقید کی، انہوں نے کہا کہ جس طرح سے مدرسوں میں چیکنگ کی بات کی جاری ہے اسی طرح سے آر ایس ایس کے دفتروں کی بھی جانچ ہونی چاہیے، انہوں نے کہا کہ راجستھان میں کانگریس حکومت کسی طرح سے کوئی بھی کام نہیں کر رہی ہے۔ Owaisi on Rajasthan Assembly Election

یہ بھی پڑھیں: Owaisi Suggests Parliament Building Name پارلیمینٹ کی نئی عمارت کا نام 'بابا صاحب امبیڈکر' رکھا جائے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.