ETV Bharat / state

جے پور: بلدیہ اور پولیس پر تعصب کا الزام

جے پور میں ہائی کورٹ کے آرڈر کے بعد بلدیہ اور پولیس کی کاروائی پر مذہبی تعصب برتنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

نگر نگم اور پولیس پر تعصب پرستی کا الزام

author img

By

Published : Apr 1, 2021, 2:27 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ہائی کورٹ کے آرڈر کے بعد موتی ڈونگری روڈ علاقے میں راجستھان پولیس اور بلدیہ کی جانب سے ایک مہم کے تحت غیرقانی قبضہ کو ہٹانے کی کاروائی کی گئی ہے۔

نگر نگم اور پولیس پر تعصب پرستی کا الزام

یہاں پر جن لوگوں نے سرکاری زمین پر غیرقانی قبضہ کر رکھا تھا ان غیرقانی قبضہ کو توڑا گیا لیکن اس کارروائی میں اب سوالیہ نشان کھڑے ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

نگر نگم اور پولیس کی کاروائی پر مذہبی تعصب پرستی کا الزام عائد کیا گیا ہے

جے پور کے لوگوں نے پولیس اور بلدیہ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہاں پر مذہب دیکھ کر کاروائی کی گئی ہے مسلمانوں کو بخشا نہیں گیا اور ہندو مذہب کے لوگوں کو چالان کاٹ کر روانہ کر دیا۔

وہیں، کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہماری جانب سے بلدیہ میں کئی مرتبہ خط بھی لکھا لیکن جن لوگوں پر کاروائی ہونی چاہیے تھی ان لوگوں پر کارروائی نہیں کی گئی۔

جن لوگوں پر کاروائی ہونی چاہیے تھی ان لوگوں پر کارروائی نہیں کی گئی

لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر صحیح طرح سے کارروائی ہوتی تو یہ منظر دیکھنے کو نہیں ملتا۔

ایک مہم کے تحت غیرقانی قبضہ کو ہٹانے کی کاروائی کی گئی ہے

وہیں، اب جس طرح سے عوام نے پولیس اور بلدیہ پر الزام لگائے ہیں اس کے بعد اس کارروائی پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.