ETV Bharat / state

اجمیر درگاہ 20 اگست سے صرف خادموں کے لیے کھلے گی

بھارت کی مشہور و معروف اجمیر درگاہ عام زائرین کے لیے یکم ستمبر سے کھلے گی، جبکہ خادموں کے لیے خصوصی طور پر 20 اگست سے کھلنے جارہی ہے۔

Ajmer Dargah will be open from 20 August for Dargah Khadims only
اجمیر درگاہ 20 اگست سے صرف خادموں کے لیے کھلے گی
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 4:46 PM IST

اجمیر درگاہ پر عام زائرین کو زیارت کے لئے ایک ستمبر تک انتظار کرنا ہوگا۔ درگاہ کمیٹی اور ضلع انتظامیہ کے درمیان محرم کی رسم کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

اجمیر درگاہ 20 اگست سے صرف خادموں کے لیے کھلے گی

خادموں کی انجمن نے درگاہ کمیٹی اور ضلع انتظامیہ کو یقینی طور پر واضح کیا ہے کہ وہ کورونا گائیڈ لائن کے تحت محرم کی رسم ادا کریں گے، اور سماجی فاصلے سمیت تمام ضروری پابندی پر عمل کریں گے۔

غور طلب ہے کہ کورونا گائیڈ لائن کے تحت 23 مارچ سے اجمیر درگاہ تمام عقیدت مندوں کے لئے بند ہے جسے آئندہ یکم ستمبر سے کھولا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.