ETV Bharat / state

اجمیر درگاہ کمیٹی کا اجلاس مکمل - Ajmer Dargah latest news

خواجہ غریب نوازؒ درگاہ کی انتظامی کمیٹی کے کرایہ، ترقی اور اسکول کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز مکمل ہوا۔

اجمیر درگاہ کمیٹی کا اجلاس مکمل
اجمیر درگاہ کمیٹی کا اجلاس مکمل
author img

By

Published : Jul 18, 2021, 1:01 PM IST

عالمی مشہور سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نوازؒ درگاہ کی انتظامی کمیٹی کے کرایہ، ترقی اور اسکول کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کے روز مکمل ہوا۔

اجمیر درگاہ کمیٹی کے چیئرمین امین پٹھان کی زیر صدارت میں رواں برس ہی درگاہ کی ترقیاتی کاموں میں تیزی سے بہتر نتائج لانے کے لئے ایک منصوبہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس ترقیاتی نمونہ میں عطیہ دہندگان کو زیادہ سے زیادہ کاموں سے جوڑنے کی کوشش کی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی کرایہ کی سب کمیٹی میں درگاہ کمیٹی کی خالی جائیدادوں کی ترقی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا اور منصوبہ بند طریقے سے کیسے تیار کیا جائیں گے۔

اجمیر درگاہ کمیٹی کا اجلاس مکمل

یہ بھی پڑھیں: عازمین حج آج منیٰ پہنچیں گے، وقوف عرفہ کی ادائیگی کل

اجلاس میں نائب صدر منور خان، ممبران فاروق اعظم، قاسم ملک، سید بابر اشرف، صفات خان، جاوید پاریک اور ناظم اشفاق حسین نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.