ETV Bharat / state

قبرستان کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کا الزام - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

جے پور کے سید کالونی میں واقع شاکر شاہ قبرستان میں ایک دیوار کی تعمیر کا کام جاری ہے اور اس تعمیری کام کا مقامی باشندے نے مخالفت کی۔

قبرستان کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کا الزام

author img

By

Published : Jan 2, 2021, 3:39 PM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے چار دروازے علاقہ سید کالونی میں واقع شاکر شاہ قبرستان میں ایک دیوار کی تعمیر کا کام جاری ہے اور اس تعمیری کام کا مقامی باشندے نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پرانی قبروں کو توڑ کر یہاں پر دیوار تعمیر کروائی جا رہی ہے اس کو روکنا ضروری ہے۔

قبرستان کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنے کا الزام

اس پورے معاملے کو لے کر مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ چالیس برس سے اس قبرستان کی جانب کوئی توجہ دینے والا نہیں تھا لیکن ابھی چند روز سے یہاں پر دیوار کا تعمیری کام جاری ہے۔

'ہم ذمہ داروں سے یہ سوال کرتے ہیں کہ جب پہلے سے ہی یہاں پر دیوار بنی ہوئی ہے تو قبرستان کی زمین پر دوسری دیوار کس لیے تعمیر کی جارہی ہے۔

مقامی باشندوں نے نائب میئر اسلم فاروقی جو کہ یہاں کے مقامی پارشد ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس پورے معاملے کو لے کر اپنی بات عوام کے درمیان رکھی جائے۔

وہیں اس ضمن میں مقامی باشندوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ جو حکومت کی ذمہ داری ہے اور جو راجستھان وقف بورڈ ہے۔

انہیں اس معاملے کو لے کر کئی مرتبہ اطلاع دی گئی ہے، لیکن پھر بھی کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

'ہم یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اس جانب توجہ دی جائے اور قبرستان کی زمین پر ناجائز قبضہ کو روکا جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.