ETV Bharat / state

مسلم وفد کی سچن پائلٹ سے ملاقات

author img

By

Published : Aug 25, 2021, 7:00 PM IST

راجستھان حکومت کی جانب سے مسلم سماج کے ساتھ تعلیمی و ترقی سے متعلق برتی جارہی کوتاہی سے ناراض مسلمانوں کے ایک ڈیلیگیشن نے آج کانگریس کے سینئر رہنما سچن پائلٹ سے ملاقات کی۔

حکومت سے ناراض ایک مسلم وفد نے سچن پائلٹ سے ملاقات کی

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں آج 40 افراد پر مشتمل ایک وفد نے اجمیر شریف کے حاجی سیّد عمران چشتی کی صدارت میں سچن پائلٹ سے ان کے رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

ویڈیو

ڈیلیگیشن نے سچین پائلٹ کو راجستھان میں مسلم سماج کے ساتھ ہو رہے ظلم و ستم اور تعلیم و ترقی میں حکومت کی جانب سے کئے جارہے سوتیلہ رویہ سے آگاہ کرایا، جسے سچن پائلٹ نے سنجیدگی سے سنا اور بہت جلد اس سلسلہ میں وزیراعلیٰ سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

مزید پڑھیں:

وہیں ڈیلیگیشن نے گزشتہ دنوں اجمیر شریف میں شرپسندوں کے ذریعے مسلم نوجوان کے ساتھ پیش آئے تشدد کے معاملے کی بھی شکایت کی، جس پر سچن پائلٹ نے اس معاملہ میں سخت اقدامات کرنے کا تیقن دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.