ETV Bharat / state

سچن پائلٹ کے میڈیا منیجر کے خلاف آئی ٹی ایکٹ کے تحت معاملہ درج - راجستھان نیوز

راجستھان میں سیاسی ہنگامہ آرائی کے آثار ایک بار پھر نظر آ رہے ہیں۔ اس بار سچن پائلٹ کے حامی ایم ایل اے کو چھوڑ کر پائلٹ کے میڈیا منیجر کے خلاف آئی ٹی ایکٹ کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔

a lawsuit has been filed against another including sachin pilot's media manager
سچن پائلٹ کے میڈیا منیجر کے خلاف آئی ٹی ایکٹ کے تحت معاملہ درج
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 5:46 PM IST

دراصل ہارس ٹریڈنگ کے معاملے میں فون ٹیپنگ کا جو معاملہ پیش آیا تھا۔ اس دوران وزیر اعلی اشوک گہلوت اور سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ کے مابین آپسی اختلافات کے دوران جو خبریں دونوں اطراف سے چل رہی تھی اس معاملے میں سچن پائلٹ کیمپ کی جانب سے جیسلمیر کے ریزورٹ میں ایم ایل اے کے فون ٹیپ کرنے کے جو الزامات لگائے ہیں، اسے لیکر سچن پائلٹ کے میڈیا منیجر لوکندر سنگھ اور ایک اور شرت کمار کے خلاف مقدمہ درج ہوا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

وہیں ساؤتھ ڈی سی پی منوج کمار نے بتایا کہ فون ٹیپنگ کی گمراہ کن خبروں کو لیکر سب سے پہلے کنٹرول روم میں اطلاع ملی تھی۔ جس کے بعد، جے پور پولیس کمشنریٹ کے سائبر تھانہ آفیسر سریندر پنچولی نے ودھایک پوری تھانے میں یہ ایف آئی آر درج کروائی ہے۔ جس کی جانچ پولیس انسپکٹر اوم پرکاش متوا کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پر گورنر کو میمورنڈم سونپا

غورطلب ہے کہ سات اگست کے واقعے کو لیکر اب جاکر چھ اکتوبر کو مقدمہ درج ہونے سے ہر کوئی حیران ہے کہ اب اچانک پولیس نے پورے معاملے میں سرگرم کیوں ہوئی۔ ایسے میں مانا جا رہا ہے کہ معاملے میں اوپر سے کارروائی کا دباؤ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.