ETV Bharat / state

اجمیر: خواجہ غریب نوازؒ کی زندگی پر مبنی کتاب کا رسم اجرا

راجستھان کے ضلع اجمیر میں جمعرات کے روز خواجہ غریب نواز کی زندگی پر مبنی کتاب 'روح الارواح فی الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی' کا اجراء کیا گیا۔ اس کتاب میں معین الارواح اور دلیل العارفین جیسی کتابوں کے حوالے سے تاریخی واقعات و روایات درج کیے گئے ہیں۔

author img

By

Published : Feb 11, 2021, 10:37 PM IST

a book written on the life of khwaja garib nawaz released in ajmer
خواجہ غریب نوازؒ کی زندگی پر مبنی کتاب کی رسم اجرا

حضرت خواجہ معین الدین چستیؒ کی زندگی اور ان سے منسلک ہر ایک جانکاری اب کتاب 'روح الارواح فی الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی' میں دستیاب ہوگی۔ یہ کتاب تقریباً 400 پیج پر مشتمل ہے اور اس میں زیادہ سے زیادہ غریب نواز کی حیات سے متعلق کتابوں سے جانکاری جمع کر کے لکھی گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

خادم سید شکیل احمد کے مطابق حضرت خواجہ غریب نواز کے بڑے بیٹے حضرت بابا فخر الدین چستی کی درگاہ سرواڑ شریف کے بعد مولانا محمد انور اشرف قادری سے اس کتاب کو 40 دن میں یہ کتاب مکمل کی گئی ہے۔ اس کتاب کی اجرا درگاہ کے احاطہ نور میں کیا گیا۔

احاطہ نور میں تقریب کی شروعات سے پہلے قرآن کی تلاوت کی گئی۔ ان دنوں درگاہ میں خواجہ غریب نواز کے 809ویں عرس کی تیاریاں بھی چل رہی ہیں۔ اس دوران زائرین بھی کافی تعداد میں موجود رہے۔ کتاب کی اجرا کے موقع پر زائرین عقیدتمندوں کے علاوہ درگاہ کے خادم بھی موجود رہے۔ تقریب کے بعد مولانا قادری اور سید شقیل احمد کی دستار بندی بھی کی گئی۔

مزید پڑھیں:

اجمیر: عرس میں پاکستانی زائرین کی شرکت پر تذبذب برقرار

ساتھ ہی کورونا کے خاتمے اور ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بھی دعا کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.