ETV Bharat / state

Urs Khawaja Gharib Nawaz: عرس حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے موقع پر عقیدت مندوں کا ہجوم

author img

By

Published : Feb 4, 2022, 4:49 PM IST

عالمی شہرت یافتہ صوفی حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے 810th Urs of Khawaja Gharib Nawaz عرس مبارک کے موقع پر کثیر تعداد میں زائرین اجمیر پہنچ رہے ہیں۔

810th Urs of Khawaja Gharib Nawaz: حضرت خواجہ غریب نوازؒ کا 810 واں عرس مبارک

رجب کا دوسرا دن ہونے کی وجہ سے خواجہ صاحب کے دربار میں عقیدت مند حاضری دیتے ہوئے نظرآ رہے ہیں۔ 6 رجب تک خواجہ غریب نواز کا عرس مبارک منایا جائےگا۔ اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نے خواجہ صاحب کے دربار میں حاضری دینے آئے زائرین اور عقیدت مندوں سے گفتگو کی۔ Urs of Khawaja Gharib Nawaz

اس موقع پر گدی نشیں خواجہ معین الدین چشتی نے کہا کہ خواجہ صاحب کے دربار میں دینا بھر سے عقیدت مند حاضری دینے کے لیے آنے لگے ہیں۔ کورونا کے پیش نظر ہم نے سبھی طرح کا انتظام رکھا ہے، تاکہ کورونا وبا سے احتیاط برتا جا سکے۔ یہاں پر کووڈ ڈوز کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 810th Urs of Khawaja Gharib Nawaz: خواجہ صاحب کے صندل سے کئی بیماریوں سے شفا ملتی ہے، زائرین

وہیں یو پی کے کانپور سے آئے ایک عقیدت مند نے کہا کہ 'ہم پانچ لوگ یہاں آئے ہیں۔ خواجہ صاحب کے کرم سے ہی میں پردھان بنا ہوں۔ کانپور دیہات سے آئے ایک عقیدت مند نے کہا کہ خواجہ صاحب کی دعا کی بدولت ہی میری زندگی بدلی ہے، میں بے روزگار تھا، لیکن خواجہ صاحب کی بارگاہ میں دعا کرنے کے بعد مجھے روزگار مل گیا۔ میں بہت خوش ہوں۔ Urs of Khawaja Gharib Nawaz

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.