ETV Bharat / state

راجستھان: کورونا کے 328 نئے کیسز - شدگان کی تعداد بھی 650 ہوگئی

راجستھان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 328 نئےکیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 39 ہزار ہوگئی ہے، وہیں مزید 6 مریضوں کی موت کی وجہ سے ہلاک شدگان کی تعداد بھی 650 ہوگئی ہے۔

راجستھان میں کورونا کے 328 نئے کیسز ، مزید 6 افراد کی موت

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 4:48 PM IST

محکمہ صحت کی جانب سے صبح ساڑھے دس بجے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ان نئے کیسز کے بعد متاثرین کی تعداد 38 ہزار 964 پہنچ گئی ۔ نئے کیسز میں سب سے زیادہ 154 کیسز الور میں سا منے آئے ۔

اسی طرح جے پور میں 61 ، اجمیر 47 ، راجسمند 16 ، بھیلواڑہ 13 ، دوسہ دس ، کوٹہ چھ ، جھالاوڑ اور باراں میں چار چار ، بانسواڑہ تین اور جالور میں ایک نیا کیس سامنے آیا۔

اس سے دارالحکومت جے پور میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 5098 ، الور میں 3515 ، اجمیر میں 1741 ، بانسواڑہ میں166 ، باراں 128 ، بھیلواڑہ 578 ، دوسہ 304 ، جھالاوڑ 499 ، کوٹہ 1417 ، راجسمند 586 ، جالور میں 1092 ہوگئی۔ ضلع پالی میں تین افراد ، جودھ پور میں دو اور جے پور اور بیرون ریاست سے ایک ایک شخص کی موت ہوجانے سے ریاست میں اس سے مرنے والوں کی تعداد 640 تک پہنچ گئی۔ ریاست میں مزید چھ مریضوں کی موت کے ساتھ اموات کی تعداد بھی بڑھ کر 650 ہوگئی۔

ریاست میں اب تک 14 لاکھ 45 ہزار 240 افراد کے نمونے جانچے گئے ہیں ، جن میں سے 14 لاکھ دو ہزار 268 نگیٹو ہیں۔ 4008 افراد کی جانچ رپورٹ آنی باقی ہے۔ ریاست میں اب تک 27 ہزار 569 افراد صحت یاب چکے ہیں۔ ان میں سے 26 ہزار 346 کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.