ETV Bharat / state

Eleven Years Old Boy Murder مغوی بچے کی لاش برآمد - راجستھان کے ناگور ضلع کے گاوں تیتری

ناگور ضلع کے گاؤں تیتری میں سے اغوا ہونے والا گیارہ سالہ لڑکے کا بہیمانہ قتل کردیا گیا۔ آج دن میں بچے کی لاش ریلوے ٹریک کے قریب سے پولیس نے برآمد کی۔ اس واقعہ کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔Eleven Years Old Boy Murder

مغوی بچے کی لاش برآمد
مغوی بچے کی لاش برآمد
author img

By

Published : Nov 21, 2022, 7:17 PM IST

ناگور:راجستھان کے ناگور ضلع کے گاؤں تیتری میں سے اغوا ہونے والا گیارہ سالہ لڑبچے کا بہیمانہ قتل کردیا گیا۔ آج دن میں بچے کی لاش ریلوے ٹریک کے قریب سے پولیس نے برآمد کی۔ اس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ 11 Years Boy Dead Body Found Near Railway Track In Nagaur Rajasthan

مغوی بچے کی لاش برآمد

پولیس نے چند گھنٹوں میں بچے کے قتل معاملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سیتارام میگھوال چھوٹی کھٹو کا رہنے والا ہے اور مقتول بچے کی ماں کے ساتھ اس کے مبینہ ناجائز تعلقات تھے اور بچہ ان کے ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بن رہا تھا۔

پولیس نے کہا کہ اسے راستے سے ہٹانے کے لئے ملزم سیتارام نے اسے موبائل دلانے کا لالچ دے کر گھر سے اغوا کر لیا اور چھوٹی کھٹو ریلوے ٹریک پر لے جا کر قتل کر دیا۔ اس معاملے میں پولیس نے متوفی بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔ جن کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Suicide in Ajmer اجمیر کے کشن گڑھ میں ایک نوجوان کی خودکشی

غور طلب ہے کہ گزشتہ روز چھوٹی کھٹو کے ریلوے ٹریک پر 11 سالہ لڑکے کی مسخ شدہ لاش ملی تھی۔ یہ بچہ ایک دن پہلے ہی گھر سے لاپتہ ہوا تھا۔ جس کی رپورٹ لواحقین نے تھانہ لاڈنو میں درج کرائی تھی۔ خاندان نے سیتارام کو اغوا کرکے قتل کرنے کا شبہ ظاہر کیا تھا۔ ۔11 Years Boy Dead Body Found Near Railway Track In Nagaur Rajasthan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.