ETV Bharat / state

اگلے تین دن ہلکی بارش اور 24 جون کو زبردست بارش کے امکانات - amritsar

چنڈی گڑھ میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ چھتیس ڈگری، امبالہ میں اڑتیس، کرنال میں سینتیش، حصار میں چار ایم ایم بارش ہوئی اوردرجہ حرارت چالیس ڈگری رہا۔ نرنول میں درجہ حرارت انتالیس ڈگری رہا۔

weather to remain rainy in east-west areas of punjab
اگلے تین دن ہلکی بارش اور 24 جون کو زبردست بارش کے امکانات
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 6:58 PM IST

شمال مغربی علاقوں میں اگلے تین دن کہیں کہیں ہلکی بارش ہونے اور 24 جون کو کہیں کہیں زبردست بارش کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق علاقے میں اگلے تین دن کہیں کہیں گرج کے ساتھ چھینٹے اور تیز ہوائیں چلنے کے آثار ہیں۔ علاقے میں آج صبح ہلکے بادل چھائے رہے اور دن میں موسم صاف رہا جس سے حبس بھری گرمی سے لوگ پسینے سے شرابور رہے۔ ہریانہ میں کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی۔

چنڈی گڑھ میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ چھتیس ڈگری، امبالہ میں اڑتیس، کرنال میں سینتیش، حصار میں چار ایم ایم بارش ہوئی اوردرجہ حرارت چالیس ڈگری رہا۔ نرنول میں درجہ حرارت انتالیس ڈگری رہا۔

امرتسر میں درجہ حرارت انتالیس ڈگری، پٹیالہ میں اڑتیس ڈگری، لدھیانہ میں اڑتیس ڈگری رہا۔ دہلی میں درجہ حرارت اڑتیس ڈگری رہا اور ہلکی بارش ہوئی۔

سری نگر میں درجہ حرارت تیس ڈگری، جموں میں اکتالیس ڈگری رہا جبکہ ہماچل پردیش کے شملہ میں درجہ حرارت چھبیس ڈگری، منالی میں انتیس ڈگری اور دھرم شالہ میں انتیس ڈگری رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.