ETV Bharat / state

بین الاقوامی سرحد سے دو کلو ہیروئن برآمد

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پنجاب میں ابوہر سیکٹر کی اگلی چوکی نیو غزنی والا میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک سے دو کلو ہیروئین برآمد کی ہے۔ جس کی قیمت بین الاقوامی بازار میں تقریبا دس کروڑ روپے سے زیادہ لگائی گئی ہے۔

بین الاقوامی سرحد سے دو کلو ہیروئن برآمد
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 10:30 PM IST

بی ایس ایف کے ڈپٹی ڈائرکٹر جنرل اور ترجمان بھاسکر سنگھ راوت نے منگل کو یہاں جاری ریلیز میں بتایا کہ ریاست کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کی دراندازی کو دیکھتےہوئے بی ایس ایف پنجاب فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل مہیپال یادو کی ہدایات پر ریاست کی سرحدوں پر مزید سلامتی فورسوں کو تعینات کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی سرحد سے دو کلو ہیروئن برآمد
بین الاقوامی سرحد سے دو کلو ہیروئن برآمد
انہوں نے بتایا کہ ابوہر سیکٹر کی اگلی سرحدی چوکی نیو غزنی والا میں پیر کی رات سرحد پر تعینات بی ایس ایف کی 124 بٹالین کے جوانوں نے کچھ مشتبہ سرگرمیاں دیکھیں۔انہوں نے بتایا کہ حالانکہ اندھیرے کی وجہ سے کچھ دکھائی نہیں دیا۔ بعد میں تلاشی مہم کے دوران جوانوں کو سرحد پر ہیروئین کے چار پیکٹ ملے جن کا وزن تقریبا دو کلوگرام تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.