ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں تین فوجی ہلاک

بنجاب میں ایک آرمی ایمبولینس کی ٹرک کے ساتھ ٹکر میں تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔

truck accident in punjab
truck accident in punjab
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 12:48 PM IST

Updated : Nov 29, 2019, 3:49 PM IST

ریاست پنجاب کے مکتسر میں ایک آرمی ایمبولینس قومی شاہرہ پر حادثہ کا شکار ہو گئی، اس حادثے میں تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ دو شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

اس آرمی ایمبولینس کی ملوٹ میں ابوہر - دہلی قومی شاہرہ پر ایک ٹرک کے ساتھ ٹکر ہوئی، اس حادثے میں ہماچل پردیش کے صوبیدارا جیت پال، ہریانہ کے نائب صوبیدار اجیت سنگھ، اور تمل ناڈو کے نائک این پانڈیا ہلاک ہو گئے ، جبکہ ڈی ایس پال اور رائفل مین دیوندر زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو چندی گڑھ میں ایک آرمی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

اس ایمبولینس میں ایک بیمار فوجی اہلکار کے ساتھ دوسرے چار لوگ سوار تھے جو بٹھنڈہ سے ابوہر جا رہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

وہیں اس حادثے کے بارے میں مزید جانکاری دیتے ہوئے ملوٹ پولیس نے بتایا کہ 'پولیس نےسیکشن 279،304 اے ، 337، اور 427 دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے حادثے کی جانچ کررہی ہے۔

وہیں ایک پولیس اہلکار نے ایف آئی آر میں لکھوایا کہ جب وہ پولیس اسٹیشن آ رہے تھے تو انہوں نے یہ حادثہ اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 29, 2019, 3:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.