ETV Bharat / state

بیٹی کے قتل کے الزام میں باپ پر مقدمہ - accused of killing daughter in p-anjab

سوتیلی بیٹی سے جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد دوبارہ مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

سوتیلی بیٹی سے جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد دوبارہ مقدمہ درج کیا گیا ہے

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 7:20 PM IST

ریاست پنجاب کے ہوشیارپور میں ایک شخص پر اپنی سوتیلی بیٹی کے ریپ کا الزام تھا، لیکن جب وہ ضمانت پر جیل سے باہر آیا تو اپنی ہی بیٹی کے قتل کرنے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ماڈل ٹاؤن پولیس نے بتایا کہ سریندر سنگھ اور اس کی بیوی امن دیپ کور کے خلاف 17 برس کی بیٹی گرپریت کور قتل اور پھر ثبوت مٹانے کے لیے آناً فاناً اس کی آخری رسومات ادا کرنے کے سلسلے میں کل رات معاملہ درج کیا گیا ہے۔

سوتیلی بیٹی سے جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد دوبارہ مقدمہ درج کیا گیا ہے
سوتیلی بیٹی سے جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں جیل سے ضمانت پر رہائی کے بعد دوبارہ مقدمہ درج کیا گیا ہے

تھانہ انچارج بلوندر سنگھ نے بتایا کہ پولیس کو کل ہی اطلاع ملی تھی کہ گرپریت کی مشتبہ حالات میں موت ہوئی ہے اور اس کی آخری رسومات ادا کی گئی ہیں۔

پڑوسیوں کو اس لیے شبہ ہوا تھا کہ سریندر سنگھ اور امن پریت نے پڑوسیوں کو گرپریت کی موت کی اطلاع تک نہیں دی، پڑوسیوں نے شبہ ظاہر کیا کہ گرپریت کو کوئی زہریلی چیز کھلا کر مار دیا گیا ہے۔

پولیس اطلاع ملنے پر شمشان گھاٹ پہنچی اور چتا سے استھیاں جمع کی، پولیس نے سریندر سنگھ کے گھر سے بھی کچھ چیزیں ضبط کی ہیں جنہیں جانچ کے لیے امرتسر کی فورنسک لیب میں بھیجا جائےگا۔

ابتدائی جانچ میں پولیس کو پتہ چلا ہے کہ سریندر پر گرپریت نے پانچ مہینے پہلے ریپ کرنے کا الزام لگایا تھا اور اس سلسلے میں عدالت میں معاملہ زیر التوا تھا۔

واضح رہے کہ سریندر حال ہی میں ضمانت پر رہا ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.