ETV Bharat / state

نیٹ اور جے ای ای امتحانات پر نظرثانی کی عرضی

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 8:49 PM IST

پنجاب این ای ای ٹی اور جے ای ای امتحانات کے پیش نظر پر دیگر ریاستوں کے ساتھ مشترکہ طور پر نظر ثانی کی عرضی داخل کرے گا۔

وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے آج ریاست کے ایڈووکیٹ جنرل اتل نندا کو اس سلسلے میں ہدایات دی ہیں

عالمی وبا کووڈ۔19 کے وقت میں این ای ای ٹی (نیٹ) اور جے ای ای امتحانات کے معاملے ریاست پنجاب اپوزیشن پارٹیز کی اقتدار والی ریاستوں کے ساتھ مشترکہ طور پر سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی عرضی داخل کرے گا۔

وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے آج ریاست کے ایڈووکیٹ جنرل اتل نندا کو اس سلسلے میں ہدایات دی ہیں۔

واضح رہے کہ نظر ثانی کی عرضی داخل کرکے طے شدہ امتحانات کو آگے کرانے کی گزارش کی جائے گی۔ یہ ہدایات کانگریس صدر سونیا گاندھی کی مخالف پارٹیز کے اقتدار والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ کے بعد دی گئیں۔

کانگریس صدر سونیا گاندھی کی مخالف پارٹیز کے اقتدار والی ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ میٹنگ کے بعد دی گئیں

میٹنگ میں نیٹ اور جے ای ای امتحانات کے علاوہ مرکز کی جانب سے جی ایس ٹی معاوضہ جاری کرنے میں تاخیر، مرکز کی جانب سے سے حال ہی میں جاری زرعی نوٹیفکیشن اور نئی تعلیمی پالیسی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کیپتن امریندر سنگھ نے نیٹ اور جے ای ای امتحانات سے متعلق دیے گئے مشورے کے جواب میں کہا کہ اس معاملے پر بات چیت کرنے کے لیے وزیراعظم سے وقت لینے کا اب وقت نہیں ہے اور سبھی کو مل کر امتحان آگے کرنے کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کرنا چاہیے، کیونکہ ان امتحانات کے ساتھ لاکھو طلبا کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔

پنجاب این ای ای ٹی اور جے ای ای امتحانات کے پیش نظر پر دیگر ریاستوں کے ساتھ مشترکہ طور پر نظر ثانی کی عرضی داخل کرے گا

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں امتحان آن لائن لیے جارہے ہیں اور یہ مشورہ دیا کہ نیٹ، جے ای ای اور دیگر پیشے سے متعلق امتحانات جیسے کی میڈیکل اور قانون، آن لائن کروائے جاسکتے ہیں اور اس لیے طلبا کی جان کو خطرے میں ڈالنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.