ETV Bharat / state

Youth Meeting in Pulwama: جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کے زیر اہتمام نوجوانوں کی میٹنگ - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ

نوجوانوں کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور ان کو سیاسی جماعت کا حصہ بننے کے لیے آج جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ پاٹی کی جانب سے نوجوانوں کی ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔ Youth Meeting in Pulwama

جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کے زیر اہتمام نوجوانوں کی میٹنگ منعقد

author img

By

Published : Jul 23, 2022, 3:30 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کی جانب سے نوجوانوں کے لیے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کا مقصد نوجوانوں کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مائل کرنا تھا۔ اس میٹنگ میں ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں سے آئے ہوئے نوجوانوں نے شرکت کی، ساتھ ہی ان پر زور دیا کہ وہ آنے والے انتخابات کے لیے بھی تیار رہیں۔ Youth Meeting in Pulwama

اس موقع پر پارٹی کے جنرل سیکرٹری عاشق حسین نے کہا کہ اس طرح کی میٹنگ 'ہم نے پہلی بار منقعد کی جس میں ہم نے صرف نوجوانوں کو دعوت دی ہے تاکہ یہاں کے نوجوان بھی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کا منشور ہے کہ جموں و کشمیر کو کرپشن سے پاک، تشدد سے پاک خطہ بنانا ہے جس کے لیے نوجوانوں کا آگے آنا ضروری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.