ETV Bharat / state

Electricity Problem in Pulwama: واصورہ پلوامہ کے لوگ محمکہ بجلی سے نالاں - واصورہ پلوامہ تازہ خبر

واصورہ پلوامہ کے لوگوں نے شکایت کی کہ محکمہ بجلی ان کے علاقہ کو بجلی سپلائی فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے۔ علاقہ کے لوگوں کے مطابق جہاں سے بجلی کی ترسیلی لائن گزرتی ہے وہاں پر تین چنار کے درخت بوسیدہ ہو چکے ہے، جس کی وجہ سے محکمہ نے علاقہ کی بجلی سپلائی کاٹ دی ہے، تاکہ کوئی جانی نقصان پیش نہ آئے۔Electricity Problem in Pulwama

wasura-pulwama-residents-witness-severe-power-outage
واصورہ پلوامہ کے لوگ محمکہ بجلی سے نالاں
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 6:17 PM IST

Updated : Aug 18, 2022, 9:52 PM IST

پلوامہ:ضلع پلوامہ کا واصور علاقے ایک دو افتاده علاقے ہے جہاں پر پچھلے کئی روز سے بجلی کا نام ونشان نہیں ہے جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں کو کافی مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہیں۔Electricity Problem in Pulwama
علاقے کے لیے جہاں سے بجلی کی ترسیلی لائین گزرتی ہے وہاں پر تین چنار کے درخت بوسیدہ ہو چکے ہے جس کی وجہ سے ان کے زمین بوس ہونے کا خطرہ ہوگیا ہے، جس کی وجہ سے محمکہ بجلی نے بھی اس علاقے کی ترسیلی لائین کئی روز قبل کاٹ دی ہیں تاکہ کوئی حادثہ پیش نہ آئے۔

واصورہ پلوامہ کے لوگ محمکہ بجلی سے نالاں

بتادیں یہ تین چنار علاقے کی پارک میں موجود ہے جہاں پر بچہ کھلانے کے لیے آتے ہے،ساتھ ہی ایک اسکول بھی ہے جہاں ان بوسیدہ چناروں سے جان و مال کے نقصان ہونے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہیں۔

مزید پڑھیں:

اس ضمن میں مقامی لوگوں نے کہا کہ ہم نے کئی بار اس مسلہ کو تحصیلدار لیتر کی نوٹس میں لایا لیکن اس مسلہ کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں کئی بیمار آکسیجن پر ہے جس کے لیے بجلی ضروری ہے تاہم بجلی نہ ہونے کی وجہ سے انہیں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ کوئی بڑا حادثہ ہونے سے قبل ہی ان چناروں کو کاٹ دیا جائے تاکہ کوئی بھی جانے یا مالی نقصان نہ ہو۔

Last Updated : Aug 18, 2022, 9:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.