ETV Bharat / state

Urs Celebrations Cancelled in Tral: ترال میں عرس تقریبات منسوخ - آثار شریف کوثر بل ترال

آثار شریف کوثر بل ترال میں 27 جنوری کو عرس ابو بکرؓ کی تقریب Urs Abu Bakr منائی جانی تھی، لیکن کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اب انتظامیہ نے رواں برس عرس کی تقریبات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Urs Celebrations Cancelled in Tral

Urs Celebrations Cancelled in Tral: ترال میں عرس تقریبات منسوخ

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 10:07 PM IST

Updated : Jan 25, 2022, 10:14 PM IST

ملک کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی کورونا کیسز Corona Cases in Kashmir میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس ضمن میں آثار شریف کوثر بل ترال میں 27 جنوری کو عرس ابو بکرؓ کی تقریب منائی جانی تھی لیکن کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے اب انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں برس عرس کی تقریبات کو منسوخ کیا جائے۔

Urs Celebrations Cancelled in Tral: ترال میں عرس تقریبات منسوخ

ای ٹی وی بھارت سے آثار شریف کوثر بل ترال پایین کے ایک عہدیدار غلام محمد ریشی نے بتایا کہ یہاں ہر برس یہ عرس 22 جمادی الثاني کو منایا جاتا تھا، لیکن رواں برس ترال علاقے میں کووڈ کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے عرس تقریبات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Urs Celebrations Cancelled in Tral

یہ بھی پڑھیں: Ajmer Urs Guidelines: اجمیر عرس سے متعلق پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ

انہوں نے مزید کہا کہ اس صورتحال میں ہمیں کورونا گائیڈ لائنز پر عمل کرنا چاہئے، کیونکہ یہ ایک مہلک وباہے، جو کہ بھیڑ بھاڑ سے مزید پھیلتی ہے انہوں نے عقیدت مندوں سے اپیل کی کہ کورونا گائیڈ لائن کا خیال رکھیں۔

Last Updated : Jan 25, 2022, 10:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.