ETV Bharat / state

NC Leader On Tral Development: ترال کو متواتر حکومتوں نے نظر انداز کیا، شیخ عبدالرشید ترالی - mini secretariat in tral

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما شیخ عبدالرشید ترالی نے کہا کہ سب ضلع ترال ہر لحاظ سے پیچھے ہیں۔ انہوں نے کہا علاقے میں طبعی شعبہ بدحالی کا شکار ہے، جبکہ سڑکوں کی حالت خستہ حالی کے سب یہاں کی عوام مشکلات سے دوچار ہیں۔NC Leader On Tral Development

tral-sub-district-neglected-by-successive-govts-says-nc-leader-abdul-rashid
ترال کو متواتر حکومتوں نے نظر انداز کیا، شیخ عبدالرشید ترالی
author img

By

Published : Jul 19, 2022, 10:35 PM IST

ترال: ترال علاقے کو ہر دور اقتدار میں نظر انداز کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر شیخ عبدالرشید ترالی نے کہا ہے کہ علاقے میں مجموعی ترقی کے اہداف کو حاصل نہیں کیا گیا ہے۔موصوف نے آج ترال میں اپنی رہائش گاہ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرکے ان باتوں کا اظہار کیا۔NC Leader On Tral Development

ترال کو متواتر حکومتوں نے نظر انداز کیا، شیخ عبدالرشید ترالی

ان کا کہنا تھا کہ علاقے میں طبعی شعبہ بدحالی کا شکار ہے جبکہ سڑکوں کی حالت خستہ حال ہے وہیں منی سیکرٹریٹ تشنہ تکمیل ہے اس کے علاو خانقاہ فیض پناہ ترال کی زیارت بھی عرصہ دراز سے تشنہ تکمیل ہے۔Health Facilities in Tral Sub District Hospital

شیخ رشید نے بتایا کہ سب ڈسٹرکٹ ہسپتال براے نام کے طور پر رہ گیا ہے جہاں لازمی سہولیات کا فقدان عوام کے لیے سوہان روح بنا ہوا ہے اور متعلقہ حکام ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے بتایا کہ ترال میں انہدامی مہم سے متاثرہ دکانداروں کی بازآبادکاری کے لیے بھی اقدامات نہیں کیے گیے ہیں۔شیخ رشید نے ایل جی انتطامیہ سے اپیل کی ہے کہ ترال کی مجموعی ترقی کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.