ETV Bharat / state

Three Drug Dealers Arrested: پامپور میں تین منشیات فروش گرفتار - کشمیر کی خبریں

منشیات فروشوں اور اس کا پرچار کرنے والوں کے خلاف اپنی مہم کو جاری رکھتے ہوئے، پامپور پولیس نے پامپور علاقے سے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے Three Drug Dealers Arrested۔

پامپورمیں تین منشیات فروش گرفتار
پامپورمیں تین منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Feb 6, 2022, 5:17 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے فرستہ بل پامپور میں تین منشیات فروش گرفتار Three Drug Dealers Arrested کیے گئے۔ بھنگ برآمد اور گاڑی بھی ضبط کی گئی۔

پامپورمیں تین منشیات فروش گرفتار

منشیات فروشوں اور اس کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف اپنی مہم کو جاری رکھتے ہوئے، پامپور پولیس نے پامپور علاقے سے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Heroin Recovered in Kupwaraـ: ضلع کپوارہ میں دو کلوگرام ہیروئن ضبط

فرستہ بل پانپور میں چار یار مسجد شریف کے قریب گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران، پولیس اسٹیشن پامپور کی پولیس پارٹی نے 03 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا جن کی شناخت خلیل احمد چودھری ولد محمد شریف ساکن راجوری، حسن محمد بجاران ولد فقیر محمد ساکن راجوری بگلہ، عبدالغنی میر ولد علی محمد میر ساکن فریستہ بل پامپور کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد گاڑی میں جا رہے تھے جنھیں رکنے کا اشارہ کیا گیا اور تلاشی کے دوران گاڑی میں سوار افراد کے قبضے سے 05 کلو گرام بھنگ برآمد کی گئی۔ اس جرم میں استعمال ہونے والی گاڑی زیر نمبر JK13C-3044 کو بھی ضبط کر لیا گیا۔ اس سلسلے میں پامپور پولیس نے مقدمہ نمبر 10/2022 این ڈی پی ایس کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن پامپور میں درج کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.