ETV Bharat / state

Skill Development Training programmeسکاسٹ کشمیر کی جانب سے دس ورزہ پروگرام کا آغاز - سکاسٹ کشمیر کی جانب سے پروگرام منعقد

اپنے کلیدی خطاب میں سلونی رائے آئی اے ایس، ڈائریکٹر انڈسٹریز اینڈ کامرس نے جموں و کشمیر کے ضرورت مند لوگوں کو روزگار اور آمدنی کے مواقع پیدا کرنے کے لیے صنعتی شعبے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس قسم کے پروگرام باقاعدگی سے منعقد کیا جائے اور اپنے محکمہ کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی جائے۔  10 Day Skill Development Training Programme Launched By SKUAST-Kashmi

دس ورزہ پروگرام کا آغاز
دس ورزہ پروگرام کا آغاز
author img

By

Published : Dec 17, 2022, 4:21 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں سکاسٹ کشمیر کی جانب سے 10 روزہ اسکل ڈیولپمنٹ ٹریننگ پروگرام کا آغاز کیا گیا،اس سلسلے میں محکمہ جنگلات کی فیکلٹی نے آج وزارت مائیکرو اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز حکومت کے زیر اہتمام 10 روزہ ایڈوانسڈ انٹرپرینیورشپ اینڈ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام (ESDP) کا افتتاحعمل میں آیا۔ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد بیروزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں میں کاروبار سے متعلق باریکیوں سے واقف کرانا اور روزگار کے مواقع حاصل کرنے کے لیے تکنیکی اور پیشہ ورانہ مہارت کو فروغ دینا ہے۔ 10 Day Skill Development Training Programme Launched By SKUAST-Kashmi

دس ورزہ پروگرام کا آغاز

سلونی رائے آئی اے ایس، ڈائریکٹر انڈسٹریز اینڈ کامرس اس موقع پر مہمان خصوصی کے طورپر موجود تھیں۔ ڈاکٹر موہن سنگھ ڈائریکٹر آیوش جے کے اور پروفیسر ہارون نائک ڈائریکٹر پلاننگ،سکاسٹ کشمیر بھی اس پروگرام میں شریک تھے۔ پروفیسر ایس اے گنگو، ڈین فیکلٹی آف فاریسٹری نے باضابطہ طور پر معززین اور ٹرینیز کا خیر مقدم کیا۔

پروفیسر پی اے صوفی، ہیڈ ایف پی یو کے ڈویژن نے حاضرین کو اس تربیتی پروگرام کے بارے میں ایک مختصر بیان دیا اور موجودہ دور میں بے روزگاری کے شعبے میں اس کی ضرورت اور اہمیت کے بارے میں بھی بتایا۔ افتتاحی سیشن میں تمام شعبہ جات کے سربراہان، فیکلٹی ممبران، اور غیر تدریسی عملہ، کاروباری افراد اور ٹرینیز نے شرکت کی۔

اپنے کلیدی خطاب میں سلونی رائے آئی اے ایس، ڈائریکٹر انڈسٹریز اینڈ کامرس نے جموں و کشمیر کے ضرورت مند لوگوں کو روزگار اور آمدنی کے مواقع پیدا کرنے کے لیے صنعتی شعبے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اس قسم کے پروگرام باقاعدگی سے منعقد کیا جائے اور اپنے محکمہ کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی جائے۔

پروفیسر ہارون نائیک، ڈائریکٹر پلاننگ، SKUAST کشمیر نے SKUAST-K میں ہنر مندی کی ترقی کی تربیت اور ان کے ذریعہ معاش پیدا کرنے اور صنعتی شعبے کے لیے خام مال کی فراہمی پر ان کے اثرات اور ضرورت کے بارے میں بتایا۔ ایف پی یو ڈویژن کے اسٹال پر ہربل مصنوعات کی ایک رینج کی نمائش کی گئی۔

ڈاکٹر صوفی نے یونیورسٹی انتظامیہ بالخصوص وائس چانسلر اور پروفیسر ٹی ایچ مسعودی (رجسٹرار) کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے آرگنائزنگ کمیٹی کو ان کی انتھک محنت پر مبارکباد بھی دی۔ پروفیسر پی اے خان، ایف بی ٹی کے ہیڈ ڈویژن نے شکریہ کا رسمی ووٹ پیش کیا۔

مزید پڑھیں:SKUAST-K Ranked Band Excellent Institution: سکاسٹ کشمیر "اٹل انوویشن" درجہ بندی میں ملک کی اعلی یونیورسٹیز میں شامل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.