ETV Bharat / state

Guard Dies Due To Gas Poisoning Suffocation:زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے سیکیورٹی گارڈ کی موت - زیریلی گیس سے ایک سیکیورٹی گارڈ کی موت[

میڈیکل آفیسر پامپور ڈاکٹر محمد اشرف نے ایک سیکیورٹی گارڈ کی موت کی تصدیق کی۔انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ آج علی الصبح جے کے سیمنٹ فیکٹری کھریو میں پیش آیا جس میں ایک سیکورٹی گارڈ کی موت ہوگئی دوسرا گارڈ ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگر میں زیرعلاج ہے۔جس کی حالت مستحکم ہے۔uard Dies Due To Gas Poisoning Suffocation

پلوامہ:زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے سیکیورٹی گارڈ کی موت

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 9:36 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے پامپور کے کھریو علاقے میں آج صبح زہریلی گیس سے جے کے سیمنٹس کا ایک سیکورٹی گارڈ ہلاک اور ایک بے ہوش ہو گیا۔uard Dies Due To Gas Poisoning Suffocation

پلوامہ:زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے سیکیورٹی گارڈ کی موت
غلام حسن گنائی ڈگر پورہ ہندواڑہ جو کی جے کے سیمنٹس کھریو میں بطور سیکورٹی گارڈ کام کر رہا تھا آج زہریلی گیس کی وجہ سے جاں بحق ہوا گیا اور اس کا ساتھی غلام محمدبٹ راج پورہ پلوامہ بے ہوش ہو گیا بےہوشی کی حالت میں سرینگر کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔میڈیکل آفیسر پامپور ڈاکٹر محمد اشرف نے ایک سیکیورٹی گارڈ کی موت کی تصدیق کی۔انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ آج علی الصبح جے کے سیمنٹ فیکٹری کھریو میں پیش آیا جس میں ایک سیکورٹی گارڈ کی موت ہوگئی دوسرا گارڈ ایس ایم ایچ ایس اسپتال سری نگر میں زیرعلاج ہے۔جس کی حالت مستحکم ہے۔دونوں سیکیورٹی گارڈز کے ساتھیوں نے بتایا کہ دونوں اپنے کمرے میں چارکول ہیٹر کے زہریلی گیس کی وجہ سے بے ہوش ہوگئے۔

متوفی کی لاش کو تمام قانونی ضابطوں کے لیے سب ڈسٹرکٹ اسپتال پامپور منتقل کیا گیا تھا، ضابطے کی تکمیل کے بعد لاش کو اس کے لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

پولیس کھریو نے اس سلسلے میں نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.