ETV Bharat / state

Awantipora Road Accident جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، پولیس اہلکار کی موت واقع - جنوبی کشمیر میں سڑک حادثہ

اونتی پورہ کے سمبورہ علاقے میں سرینگر- جموں قومی شاہراہ پر ایک آلٹو گاڑی ڈیوائڈر سے ٹکرا کر لڑھک گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔ policeman killed in South Kashmir Road accident

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، پولیس اہلکار کی موت واقع

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 12:11 PM IST

سرینگر: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ علاقے میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک پولیس اہلکار کی موت واقع ہوگئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اونتی پورہ کے سمبورہ علاقے میں سرینگر- جموں قومی شاہراہ پر ایک آلٹو گاڑی ڈیوائڈر سے ٹکرا کر پلٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ زخمی ڈرائیور کو فوری طور پر سب ضلع ہسپتال پامپور پہنچایا گیا جہاں ان کو مردہ قرار دیا گیا۔ Accident on Srinagar Jammu National Highway

متوفی کی شناخت بشیر احمد کچھے ولد غلام محی الدین کچھے ساکن نیگو بیروہ بڈگام کے بطور ہوئی ہے جو جموں وکشمیر پولیس میں کانسٹیبل کی حیثیت سے تعینات تھا۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Kishtwar Road Accident کشتواڑ سڑک حادثہ میں ایک ہلاک دو زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.