ETV Bharat / state

کیا پلوامہ کا دودھ مرگ گاؤں سرکاری نقشے پر موجود نہیں، مقامی لوگوں کا سوال

جنوبی ضلع پلوامہ کے ترال علاقے سے دس کلو میٹر کی دوری پر واقع گجر بستی دودھ مرگ میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے لوگوں کا کفی مشکلات کا سامنا ہے۔

گجر بستی دودھ مرگ میں بنیادی سہولیات کا فقدان

author img

By

Published : Mar 30, 2021, 9:42 PM IST

ایل جی انتظامیہ کے بلند بانگ دعوں کے باوجود جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع ایک دور افتادہ گجر بستی دودھ مرگ میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہونے سے عوام کو زبردست مشکلات کا سامنا ہے۔

گجر بستی دودھ مرگ میں بنیادی سہولیات کا فقدان

انتظامیہ کی طرف سے اس علاقے کو نظر انداز کرنے پر جہاں مقامی لوگ سراپا احتجاج ہیں وہیں یہ لوگ ان سیاست دانوں کو بھی کوس رہے ہیں جو انتخاب کے موقع پر ان کو سبز باغ دکھا کر اقتدار پر قابض ہو جاتے ہیں اور بعد میں ان لوگوں کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیتے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ گاوں سرکاری نقشے پر موجود نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ انتہائی خوبصورت پہاڈیوں کے دامن میں واقع دودھ مرگ گاوں سب ضلع صدر مقام ترال سے محض دس کلومیٹر دور ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.