ETV Bharat / state

پلوامہ: لوگ بنیادی سہولیات سے محروم

author img

By

Published : Mar 26, 2019, 2:23 AM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ترال کے ڈارگنائی گنڈ علاقے میں بجلی کی سربراہی لائن ناقص ہونے کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

پلوامہ: لوگ بنیادی سہولیات سے محروم

مقامی لوگوں نے حکومت سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

لوگوں کے مطابق آگرچہ دس سال قبل علاقے میں بجلی کی سربراہی کے لیے لائن بچھائی گئی تھی تاہم دس سال گزارنے کے بعد اس لائن کو نا ہی تبدیل کیا گیا اور نہ بجلی کے کھمبے آج تک نصب کیے گئے'۔

پلوامہ: لوگ بنیادی سہولیات سے محروم

لوگوں کا کہنا تھا کہ 'آئے روز لائن گرجانے سے انسانی جانوں کے نقصان کا خطرہ لاحق رہتا ہے۔

مقامی لوگوں نے کئی بار متعلقہ محکمہ کے افسران کو اس سے آگاہ کیا تاہم آج تک انہوں نے اس معاملے کی جانب کوئی توجہ نہیں دی گئی۔

لوگوں نے مزید کہا کہ 'ان گلی کوچوں میں لوگوں خاص کر بچوں کا آنا جانا رہتا ہے پھر بھی محکمہ اس کو نظرانداز کررہا ہے'۔

انہوں نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ عابد رشید شاہ سے گزارش کی کہ وہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لیں تاکہ مستقبل میں انسانی جانوں کا ضیاع نہ ہو۔

Intro:سب ضلع ترال کے ڈارگنائی گنڑ علاقے کے لوگ حکام سے نالاں۔

لوگوں کے مطابق آگرچہ دس سال قبل علاقے میں بجلی کی ترسیلی لائن بچھائی گئی ہے تاہم دس سال گزارنے کے باوجود بھی اس ترسیلی لائن کو نا ہی تبدیل کیاگیا اور نہ بجلی کے کھمبے آج تک نصب کئی گئے ۔ آئے روز یہ لائن گر جاتی ہے جس سے انسانی جانوں کا نقصان کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔
اس حوالے سے ہم نے کئی بار متعلقہ محکمہ کے افسران کو اس سے آگاہ کیا تاہم آج تک انہوں نے اس کو ٹھیک نہیں کروایا نہ ہی بجلی کے کھمبے آج تک نصب کیے۔

لوگوں نے مزید کہا متعلقہ محکمہ ہمیں ہرروز ٹال مٹول کررہا ہیں۔ان گلی کوچوں سے لوگوں کا آنا جانا رہتا ہے خاص کر کے بچوں کا آنا جانا رہتا ہے ان کو زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہیں۔
پھر بھی محکمہ اس کو نظرانداز کررہا ہیں۔

انہوں نے ڈپٹی کمشنر پلوامہ سعید عابد رشید شاہ سے گزارش کی کہ وہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے تاکہ آنے والے وقت میں انسانی جانوں کا ضیاع نہ ہو۔

Body:سب ضلع ترال کے ڈارگنائی گنڑ علاقے کے لوگ حکام سے نالاں۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.