ETV Bharat / state

پلوامہ: عید الاضحیٰ کے موقع پر پارک سنسان - لاک ڈاؤن کے باعث پارک کو بند

لاک ڈاؤن کے باعث پارک کو بند رکھا گیا ہے۔

Park
Park
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 6:42 PM IST

پوری وادی کے ساتھ ساتھ ضلع پلوامہ میں بھی عید الاضحیٰ کے موقع پر لاک ڈاؤن نافذ رہا جس کے پیش نظر قصبہ پلوامہ کے پارک بند رہے۔

پلوامہ: عید الاضحیٰ کے موقع پر پارک سنسان

عید کے موقع پر جموں و کشمیر بینک کی جانب سے تعمیر کرائے گئے پارک میں کافی بھیڑ ہوا کرتی تھی لیکں لاک ڈاؤن کے باعث پارک بند ہونے سے بچے سڑکوں پر یا اپنے گھر کے قریب کھیلتے ہوئے دکھائی دیے۔ پلوامہ کے دیہی علاقوں کے باشندے بھی اس پارک میں عید کے موقع پر جمع ہوتے تھے اور اس کا لطف اٹھاتے تھے لیکن آج پارک کے بند ہونے پارک کے قریب سب کچھ سنسان دکھائی دیا۔

مقامی بچوں کا کہنا ہے کہ ہم پارک میں اپنے دوستوں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے جاتے تھے تاہم کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں کے اندر ہی بیٹھے ہیں اور ہمیں گھر والے بھی باہر نہیں جانے دیتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.