پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کی پانپور پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد کو آٹو میں شراب کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں: پلوامہ: جاوید احمد بھٹ فروٹ منڈی کے صدر منتخب
پولیس آفیسر پانپور محمد یونس خان نے کہا کہ وہ منشیات کے خلاف مہم جاری رکھے ہوئے ہیں اور جو کوئی بھی ان غیر قانونی کاموں میں ملوث پایا جائے گا اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔