ETV Bharat / state

پلوامہ: ضلع انتظامیہ کی مہاتما گاندھی کی سالگرہ پر سوچتا عہد، صفائی مہم - Pulwama: District administration thinks on Mahatma Gandhi's birthday, cleaning campaign

مہاتما گاندھی کی 152ویں سالگرہ کی یاد میں آج ضلع انتظامیہ پلوامہ کی جانب سے ضلعی انتظامی کمپلیکس میں ایک سوچتا عہد کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

پلوامہ: ضلع انتظامیہ کی مہاتما گاندھی کی سالگرہ پر سوچتا عہد، صفائی مہم

author img

By

Published : Oct 2, 2021, 9:11 PM IST

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری، ضلع افسران اور عہدیداروں نے سوچھتا کے سلسلہ میں عہد لیا جسے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ورچوئل موڈ کے ذریعے انجام دیا۔

پلوامہ: ضلع انتظامیہ کی مہاتما گاندھی کی سالگرہ پر سوچتا عہد، صفائی مہم
پلوامہ: ضلع انتظامیہ کی مہاتما گاندھی کی سالگرہ پر سوچتا عہد، صفائی مہم
تقریب حلف برداری کے دوران شرکاء نے بابائے قوم کے نظریات کے مطابق زندگی گزارنے اور گردانواح کو صاف ستھرا رکھ کر ملک کی خدمت کرنے کی اپنی مضبوط خواہش کا اظہار کیا۔

شرکاء نے وعدہ کیا کہ وہ سالانہ 100 گھنٹے یعنی دو گھنٹے فی ہفتہ اپنی مرضی سے صفائی کے لیے کام کریں گے اور نہ کوڑا کرکٹ ڈالیں گے اور نہ ہی دوسروں کو کوڑا ڈالنے دیں گے۔ اس کے علاوہ وہ اپنے خاندان ، اپنے علاقے ، اپنے گاؤں اور اپنے کام کے مقامات صاف رکھے گے۔

مزید پڑھیں:سرینگر میں فائرنگ، ایک عام شہری ہلاک

مزید پڑھیں: ڈی سی ڈوڈہ نے ’کلین انڈیا‘ مہم کا افتتاح کیا

بعد ازاں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں صفائی مہم کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام متعلقہ افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔

مہاتما گاندھی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ڈی سی نے کہا کہ گاندھی جی نے ہمیشہ صفائی کا پیغام دیا اور ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ ارد گرد کو صاف رکھنے کے اس مشترکہ مقصد میں اپنا حصہ لے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.