ETV Bharat / state

ترال: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی صحافیوں کے ساتھ میٹنگ - تعمیر و ترقی

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے مقامی صحافیوں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی۔

ترال: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی صحافیوں کے ساتھ میٹنگ

author img

By

Published : Sep 8, 2021, 8:18 PM IST

ضلع پلوامہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال، شبیر احمد رینہ نے صحافیوں کے ساتھ میٹنگ کے دوران ترال کی جامع تعمیر و ترقی میں مقامی میڈیا کے رول کی سراہنا کی۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ’’مستقبل میں بھی میڈیا نمائندے ایسے ہی عوامی مسائل کو انتظامیہ کی نوٹس میں لاتے رہیں گے۔‘‘

انہوں نے سماج کی تعمیر و ترقی میں صحافت کی اہمیت و افادیت پر گفتگو کی، وہیں انہوں نے صحافیوں کو یقین دلایا کہ انتظامیہ کی جانب سے انہیں بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: جموں و کشمیر کے لوگ خوفزدہ: سابق رکن اسمبلی

میٹنگ میں پرنٹ و الکٹرانک میڈیا سے وابستہ کئی نمائندوں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.