ETV Bharat / state

Tiranga Campaign in Pulwama: پرنسپل سکریٹری روہت کنسل نے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا - principal secretary to government higher education Rohit Kansal visited Pulwama

مرکزی حکومت نے 13 سے 15 اگست تک ملک بھر میں ہر گھر ترنگا مہم چلانے کے لیے احکامات جاری کیے جس کے تحت پورے ملک میں پچھلے کئی روز سے انتظامیہ اور پولیس اس حوالے سے ضلع بھر میں مہم چلا رہی ہیں۔ Pulwama Tiranga Campaign

پرنسپل سکریٹری روہت کنسل نے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا

author img

By

Published : Aug 14, 2022, 1:40 PM IST

پلوامہ: پرنسپل سکریٹری روہت کنسل نے آج جنوبی ضلع پلوامہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت چلائی جانے والی 'ہر گھر ترنگا مہم' کا جائزہ لیا۔ Har Ghar Tiranga Campaign۔ مرکزی حکومت نے 13 سے 15 اگست تک ملک بھر میں ہر گھر ترنگا لہرانے کی اپیل کی ہے جس کے تحت پورے ملک میں پچھلے کئی روز سے انتظامیہ، پولیس اس حوالے سے ضلع بھر میں مہم چلائے ہوئے ہیں۔ principal secretary to government higher education Rohit Kansal visited Pulwama

پرنسپل سکریٹری روہت کنسل نے ضلع پلوامہ کا دورہ کیا

یہ بھی پڑھیں:

ہر گھر ترنگا مہم کا آغاز پرنسپل سکریٹری روہت کنسل principal secretary Rohit Kansal نے کیا، جہاں انہوں نے ضلع پلوامہ کی ہاکی ٹرف سے اس کو ترنگا دکھا کر مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کے تحت ہر گھر ہر ایک سرکاری دفاتر اور بازاروں کو ترنگوں سے سجایا جائے گا۔ اس مہم میں اسکولی بچوں اور سرکاری ملازمین میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ Tiranga Rally in Pulwama

پرنسپل سکریٹری کے ہمراہ ڈی سی پلوامہ اور ایس ایس پی پلوامہ بھی موجود تھے جب کہ دیگر محکموں کے افسران کے ساتھ ساتھ ملازمین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ یہ یاد رہے کہ 13 سے 15 اگست تک آزادی کی 75ویں سالگرہ کو شاندار طریقے سے منانے کے لیے اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کا مرکزی حکومت نے کہا ہے اور یہ مہم 13 اگست سے شروع ہوئی۔ قومی پرچم کی نمائش کے وقت پر کوئی پابندی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت نے آزادی کا امرت مہوتسو، بھارت کی آزادی کے 75 سال اور بھارت کے لوگوں، ثقافت اور کامیابیوں کی شاندار تاریخ کو یاد کرنے اور اسے شاندار طریقے سے منانے کے لیے 13 اگست سے 15 اگست تک ہر گھر ترنگا لہرانے کی مہم شروع کی ہے۔ Tiranga Rally in Jammu and Kashmir۔ اسی مہم کے تحت مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں ہر گھر ترنگا مہم اور ترنگا ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.