ETV Bharat / state

National Education Policy قومی تعلیمی پالیسی کے تین سال مکمل، پلوامہ میں پریس کانفرنس کا انتعاد - قومی تعلیمی پالیسی کے تین سال مکمل

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تین سال مکمل ہونے پر آج جواہر نوودیا ودیالیہ اور کیندریہ ودیالیہ اسکولوں کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

قومی تعلیمی پالیسی کے تین سال مکمل، پلوامہ میں پریس کانفرنس کا انتعاد

author img

By

Published : Jul 28, 2023, 3:59 PM IST

Updated : Jul 28, 2023, 7:08 PM IST

قومی تعلیمی پالیسی کے تین سال مکمل، پلوامہ میں پریس کانفرنس کا انتعاد

پلوامہ: قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تین سال مکمل ہونے پر اج جواہر نوودیا ودیالیہ اور کیندریہ ودیالیہ اسکول کی جانب ضلع کے نونگری علاقے میں جواہر نوودیا ودیالیہ اسکول میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں دونوں اسکولوں کے سربراہان نے الگ الگ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر نثار احمد جو جواہر نوودیا ودیالیہ کے سربراہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسکول آج قومی تعلیمی پالیسی 2020 تیسری سالگرہ منارہے ہے اور ہمیں کافی خوشی ہے کہ ہم اس ایک حصہ اس کو لاگو کرنے میں۔

انہوں نے کہا قومی تعلیمی پالیسی 2020 ملک بھر میں آنے والے نسلوں کے لئے کافی فاعدہ مند ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا اس کا بنیادی مقصد کہ بچوں کو اچھی تعلیم سے آراستہ کرنا ساتھ ہی ساتھ ان کے اندر موجود صلاحیتوں کو پہچاننا اور ان صلاحیتوں کو نکھارنا جبکہ تعلیمی پالیسی کے اندر بچوں کو مختلف ایکٹیوٹیز کے ذریعے پڑھانا شامل ہے۔ اس سلسلے میں کیندریہ ودیالیہ اسکول اونتی پورہ کے سربراہ سنیل کمار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت جو ہمارے اسکولوں میں کام کاج ہوا ہے اس سلسلے میں اس پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہیں۔

سنیل کمار نے کہا قومی تعلیمی پالیسی کے سرکاری کی جانب سے ایک اچھی پہلے ہےجبکہ کیندریہ ودیالیہ اسکول اونتی پورہ اس کو لاگو کرنے کے لئے اگے رہا۔ انہوں نے کہا اس پالیسی کے تحت بچوں کو میں چھپی صلاحیتوں کو ابھارنا ہے تاکہ وہ ان صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اگے بڑھ سکے۔ انہوں نے کہا بچوں کی بہتر زہنی نش نما ہو وہ اس پالیسی کے اندر موجود ہے تخلیقی صلاحیت کو نکھارنا جبکہ اس حوالے سے کیندریہ ودیالیہ اونتی پورہ نے کئی سارے اقدامات اٹھائے ہے جس کے تحت بچوں کو کھیل کود کے زریعہ تعلیم دی جاتی ہے جس کے ہر طرح کے انتظامات کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Relief camp at DPL Pulwama: پولیس ریٹائرڈ آفیسر ایسوسی ایشن نے کیا ریلیف کیمپ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ اسکول میں بچوں کے والدین کے ساتھ ہر ماہ ایک میٹنگ منعقد کی جاتی ہے جس کے دوران ان کی تعلیم اور دیگر چیزوں کے حوالے سے بات کی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا جبکہ آئی ٹی کو اسکول میں نوویں اور دسویں جماعت کے بطور اضافی سبجیکٹ رکھا گیا تاکہ وہ بچے اس میں پیچھے نہ رہے۔

Last Updated : Jul 28, 2023, 7:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.