ETV Bharat / state

Condemnation on Shopian Target killing شوپیاں ہلاکتیں انسانیت سوز،سیاسی لیڈران

جموں و کشمیر میں حالیہ ٹارگیٹ ہلاکتوں کے خلاف سیاسی و سماجی کارکنان نے سخت الفاظوں میں مذمت کی ہے۔ سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤن کے مطابق اس طرح کے واقعات انسانیت سوز ہے اور ان کے خلاف جتنی بھی مذمت کرنے چاہیے وہ کم ہے۔Condemnation on Shopian Target killing

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 9:26 PM IST

political parties condemn shopian killings  says these killings are humanitarian
شوپیاں ہلاکتیں انسانیت سوز،سیاسی لیڈران

ترال:جنوبی کشمیر کے شوپیاں میں تازہ ہلاکتوں پر جہاں متعدد سیاسی اور سماجی تنظیموں نے مذمت کی ہے وہیں بی جے پی لیڈر اور ڈی ڈی سی ممبر ڈاڈسرہ اوتار سنگھ ترالی نے بھی ان ہلاکتوں کو افسوسناک قرار دیا۔ اوتار سنگھ نے کہا کہ کوئی بھی مذہب معصوم ہلاکتوں کی اجازت نہیں دیتا ہے اور جس بیہمانہ طریقے سے پہلے پنڈت بھائی اور بعد میں دو غیر مقامی مزدوروں کو ہلاک کیا گیا ان واقعات کی جتنی بھی مزمت کی جائے وہ کم ہے۔

شوپیاں ہلاکتیں انسانیت سوز،سیاسی لیڈران

ادھر پیپلز کانفرنس کے سینیئر رہنما محمد خورشید عالم نے بتایا کہ شوپیاں میں ایک پنڈت اور دو غیر مقامی مزدوروں کی ہلاکت حکومت کے ان دعووں کی قلعی کھول دیتی ہے جن میں یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ کشمیر میں حالات سازگار ہو رہے ہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ وادی میں تازہ ہلاکتوں نے ہر ایک کو جھنجوڑ کے رکھ دیا ہے اور پیپلز کانفرنس ہمیشہ سے ہی ایسی انسان دشمن ہتھکنڈوں کی مزمت کی ہے ۔
محمد خورشید عالم نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کی کہ وہ وادی میں امن وقانون کی صورتحال میں بہتری لانے کے لیے لازمی اقدامات کریں۔

بتادیں کہ جنوبی ضلع شوپیاں کے حرمین گاوں میں درمیانی شب مشتبہ عسکریت پسندوں نے غیر مقامی مزدوروں پر گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو کی برسر موقع ہی موت واقع ہوئی۔migrant workers killed in shopianاس سے پہلے ہفتہ کے روز مسلح افراد نے ایک کشمیری پنڈت کو گولی مار کر ہلاک کیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.