ETV Bharat / state

پامپور : بجلی بحال کرنے پر پی ڈی ڈی کا شکریہ ادا - پامپور

پلوامہ کے گریڑ سٹیشن کونہ بل پانپور میں 10میگاوآٹ ٹرانسفارمر نصب کرنے پر علاقے کے عوام نے محکمہ پی ڈی ڈی کا شکریہ ادا کیا۔

پی ڈی ڈی کا شکریہ ادا
پی ڈی ڈی کا شکریہ ادا
author img

By

Published : Jan 9, 2021, 11:02 AM IST

ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں واقع کونہ بل گریڑ سٹیشن میں 10 میگاوآٹ ٹرانسفارمر خرآب ہو جانے سے علاقے کے لوگوں کو سردی کے ان عیام میں بے حد مشکلات کا سامنا درپیش تھا تاہم محکمہ پی ڈی ڈی کے افسروں کی سخت کاوشیوں کے بعد مزکورہ گریڑ سٹیشن میں نیا ٹرانسفارمر نصب کیا گیا ہے جس سے علاقے کے لوگوں نے راحت محسوس کی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے 'مزکورہ گریڑ سٹیشن سے تقریباً قصبہ پانپور کے دس گاوں کو بجلی سپلاٸی فراہم کی جا رہی ہے۔ لیکن ٹرانسفارمر خراب ہو جانے سے پورے علاقے میں اندھیرا چھایا ہوا تھا'۔

مقامی افراد نے محکمہ پی ڈی ڈی کا شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہا 'محکمہ کے افسران نے ٹرانسفارمر کو یہاں پہنچانے میں بہت محنت کی ہے جس وجہ سے بجلی پھر سے بحال ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
کشمیر میں پھر سے برفباری شروع

اس سلسلے میں اسٹنٹ ایکزکیٹیو افسر وسیم احمد نے کہا 'ہم نہیں چاہتے کہ عوام کو بجلی کے حوالے سے کوئی مشکل پیش آئے۔ اس لیے بجلی کی معقول سپلاٸی فراہم کرنے میں محنت کی جارہی ہے'۔-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.