ETV Bharat / state

پلوامہ: صحافیوں کے لیے ورکشاپ - میڈیا پالسیوں میں صحافیوں کی کامیابی

پروگرام کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ اور صحافیوں کے بیچ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا جس دوران صحافیوں نے کچھ مانگوں سے ساتھ ساتھ اپنے مطالبات بھی ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کے سامنے رکھے۔

Journalist
صحافت
author img

By

Published : Jul 10, 2021, 6:30 PM IST

Updated : Jul 10, 2021, 8:02 PM IST

انفارمیشن ڈپارٹمنٹ پلوامہ کی جانب سے آج ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ بصیر الحق چودھری کی صدارت میں صحافیوں کے لیے 2020 کی میڈیا پالیسیوں کے بارے میں ایک روزہ ورکشاپ منعقد کیا گیا۔ جس دوران صحافیوں کو 2020 کی پالسیوں کے بارے میں ضروری جانکاری فراہم کی گئی۔

پروگرام کے دوران ماہرین نے صحافیوں کو ان نئی پالسیوں کے حوالے سے بتایا کہ کیسے وہ ان پالسیوں کو اپنا کے ملک، ضلع یا اپنے علاقے کو ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں۔

صحافت

انہوں نے کہا کہ ہر سطع کی ترقی کے لیے میڈیا کا اہم رول ہوتا ہے اور ان نئی میڈیا پالسیوں میں صحافیوں کی کامیابی کے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 2020 کی ان نئی پالسیوں سے ملک میں ترقی کے ساتھ ساتھ امن وامان اور بہتری کا بھی خیال رکھا گیا ہے جو ایک خوش آئند بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قصبہ ترال میں ’بگ بیش‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے صحافیوں سے کہا کہ وہ ان نئی پالسیوں کو اپنا کے آگے چلیں جس سے وہ اپنے ضلع کے ساتھ ساتھ اپنے علاقے کی صحیع ترجمانی کر سکتے ہیں اور ترقی کی راہ کو آسان بنا سکتے ہیں۔

پروگرام کے دوران ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ اور صحافیوں کے بیچ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا جس دوران صحافیوں نے کچھ مانگوں سے ساتھ ساتھ اپنے مطالبات بھی ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ کے سامنے رکھیں۔ جس پر کمشنر موصوف نے انہیں یقین دلایا کہ ان کے جاٸز مطالبات کو حل کیا جائے گا۔

Last Updated : Jul 10, 2021, 8:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.