ETV Bharat / state

پلوامہ: ٹریڈرز فیڈرشن کے نو منتخب شدہ اراکین نے حلف لیا - traders

ضلع پلوامہ کے ریسٹ ہاؤس میں ٹریڈرز فیڈرشن پلوامہ کی طرف سے حلف برداری کی ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ضلع پلوامہ کے نومنتخب ٹریڈرز فیڈرشن کے اراکین نے حلف لیا۔

پلوامہ: ٹریڈرز فیڈرشن کے نو منتخب شدہ اراکین نے حلف لیا
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 5:16 PM IST

ای ٹی بھارت کے نمائندے کے مطابق حاجی نثار احمد بطور صدر جبکہ محمد الطاف کار نے جنرل سکریٹری اور محمد افضل آہنگر نے بطور خزانچی حلف لیا۔

پلوامہ: ٹریڈرز فیڈرشن کے نو منتخب شدہ اراکین نے حلف لیا

اس موقع پر دیگر 40 ارکان نے بحثیت وارڈ ممبر حلف اٹھایا۔ اس موقع پر حاجی محمد یاسین مہمان خصوصی کے طور موجود رہے۔

پروگرام کے دوران وآرڈ ممبران نے ضلع میں پیش آنے والے مشکلات پر تبادلہ خیال کیا۔

حاجی محمد یاسین نے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے جو قامی شاہراہ پر پابندی عائد کی ہے اس سے ٹریڈ اور ٹورسٹ پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ کشمیری قوم ہر سطح پر ہندو مسلم بھاٸی چارے کو محفوظ رکھنا چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام یاتریوں کو ہر وقت مدد کرنے کے پیش پیش رہے ہیں۔
انہوں نے گورنر انتظامیہ سے نیشنل ہاٸی وے پر پابندی ہٹانے کی اپیل کی، تاکہ کشمیری لوگوں کو تجارت میں مشکلات پیش نہ آۓ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.