ETV Bharat / state

چار روز بعد پلوامہ میں معمولات زندگی بحال - Kashmir

معروف عسکری کمانڈر ذاکر موسی کی ہلاکت کے چار روز بعد آج ریاست کے حساس ترین ضلع پلوامہ میں حالات معمول پر آئے۔

چار روز بعد پلوامہ میں معمولات زندگی بحال
author img

By

Published : May 28, 2019, 3:12 PM IST

آج صبح پلوامہ کے سبھی علاقوں میں دکانوں سمیت کاروباری ادارے کھل گئے، تعلیمی اداروں اور دفاتر میں بھی کام کاج بحال ہوا اور بازاروں میں رونق لوٹ آئی۔

انتظامیہ نے 2G انٹرنیٹ خدمات کو بھی بحال کیا ہے۔

چار روز بعد پلوامہ میں معمولات زندگی بحال

واضح رہے کہ انصار غزوۃ الہند کے سرپرست اعلیٰ اور معروف عسکریت پسند ذاکر موسیٰ رواں ماہ 23 اور24 مئی کی درمیانی شب کو ڈاڈ سرہ، ترال میں فورسز کے ساتھ دس گھنٹوں کی تصادم آرائی میں ہلاک ہوا تھا۔

ہلاکت کے بعد پوری وادی میں ہڑتال ہوئی تھی، جبکہ وادی کے بیشتر قصبوں میں انتظامیہ نے کرفیو نافذ کیا تھا۔ ساتھ ہی موبائل انٹرنیٹ خدمات کو بھی بند کیا گیا تھا۔

ذاکر موسیٰ پلوامہ کے نور پورہ، ترال علاقے کا رہنے والا تھا۔

Intro:JK-PUL-MAY 28-101-102-NORMALCY-AV-SHOWKAT DAR

Body:JK-PUL-MAY 28-101-102-NORMALCY-AV-SHOWKAT DAR

Conclusion:JK-PUL-MAY. 28-101-102-NORMALCY-AV-SHOWKAT DAR
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.