جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور لاک ڈاون کے سبب پلوامہ میں عیدالفطر کی طرح ہی اس مرتبہ عیدالاضحیٰ پر بھی بازاروں میں پوری طرح سناٹا ہی چھایا ہوا ہے۔
پلوامہ: اجتماعی عید الاضحیٰ کی نماز ادا نہیں کی گئی - جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ
پلوامہ میں کووڈ 19 کے کئی مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے لاک ڈاون دوبارہ نافذ کر دیا ہے۔
pulwama