ETV Bharat / state

NGO Distributes School Bags in Tral: این جی او کی جانب سے ترال میں اسکول بیگ تقسیم - طلبہ کو اسکول بیگ مفت تقسیم

ایک غیر سرکاری تنظیم نے جنوبی کشمیر South Kashmirکے ترال علاقے میں تقریب کے دوران مختلف سرکاری سکولوں سے آئے ہوئے طلبہ کو اسکول بیگ مفت تقسیم NGO Distributes School Bags in Tral کیے۔

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 6:36 PM IST

ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ ہائی اسکول لعل پورہ کہلیل، ترال میں ایک غیر مقامی این جی او کی جانب سے پروگرام منعقد ہوا جس میں مختلف سرکاری سکولوں سے آئے ہوئے طلبہ کو اسکول بیگ تقسیم NGO Distributes school Bags in Tralکیے گئے۔

این جی او کی جانب سے ترال میں اسکول بیگ تقسیم

تقریب میں چیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے تعلیم و صحت عامہ ڈاکٹر ہر بخش سنگھ سمیت تعلیمی زون ترال کے بعض عہدیدار بھی موجود رہے۔ School Bags Distributed in tralہربخش سنگھ سمیت مقامی باشندوں نے این جی او کی سراہنا کی۔

مزید پڑھیں: Army Distributes Solar Dryers in Kishtwar: کشتواڑ میں فوج نے سولر ڈرائیر تقسیم کیے

میڈیا سے بات کرتے ڈاکٹر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ اس تنظیم نے اس سے قبل بھی علاقے میں کئی فلاحی کام انجام دئے ہیں۔ انہوں نے کہا: ’’مجھے امید ہے کہ ترال کے دور دراز علاقوں میں شروع کی گئی اس مہم کو جاری رکھا جائے گا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.