ETV Bharat / state

دھونی کرکٹ میدان میں نہیں، بلکہ فوجی کیمپ میں نظر آئیں گے - لیفٹننٹ کرنل کا اعزاز 2011

ماہی کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر اور فوج میں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل خطاب یافتہ مہیندر سنگھ دھونی نے با ضابطہ طور سے جنوبی کشمیر میں فوجی کاروائیوں میں حصہ لینا شروع کردیا ہے۔

بھارتی کرکٹر اور فوج میں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل خطاب یافتہ مہیندر سنگھ دھونی
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 11:24 PM IST

میڈیا رپورٹز کے مطابق دھونی حساس ترین ضلع پلوامہ میں باقی اہلکاروں کی طرح گشت، گارڈ ڈیوٹی وغیرہ کا کام انجام دیں گے۔

بھارتی کرکٹر اور فوج میں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل خطاب یافتہ مہیندر سنگھ دھونی

وہ فوج کی 160 پیرا کی یونٹ کے ساتھ رہ کر ان کی کاروئیوں کا حصہ بنے ہیں۔ اور آئندہ دو ہفتوں تک مسلسل ایک فوجی کی حیثیت سے ڈیوٹی انجام دیں گے۔ یہ یونٹ وکٹر فورسز کا ایک حصہ ہے۔

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان دھونی مہیندر سنگھ دھونی کو لیفٹننٹ کرنل کا اعزاز 2011 میں ملا تھا۔ وہ ایک تربیت یافتہ پیرا ٹرووپر بھی ہیں۔

انہوں نے بحیثیت کپتان سنہ 2011 میں عالمی کپ کو بھی ٹیم کی جھولی میں ڈالا ہے اور وہ کامیاب ترین کپتانوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔

انہیں ملک کے تیسرے سب سے بڑے اعزاز پدم بھوشن سے بھی نوازا گیا ہے۔

اب دھونی کچھ دنوں تک کرکٹ گراؤنڈ میں نہیں بلکہ فوج کے قافلے کے ساتھ ملک کے سلامتی دستوں کے ساتھ نظر آئیں گے اور ان کا یہ لکُ بھی دیکھنا دلچسپ ہوگا۔

Intro:شوکت ڈار۔
معروف کرکٹ کھلاڑی اور فوج میں اعزازی لیفٹننٹ کرنل خطاب یافتہ مہندر سنگھ دھونی نے با ضابطہ طور سے جنوبی کشمیر میں فوجی کاروائیوں میں حصہ لینا شروع کیا ہے۔

Body:شوکت ڈار۔
معروف کرکٹ کھلاڑی اور فوج میں اعزازی لیفٹننٹ کرنل کا خطاب حاصل کرنے والے مہندر سنگھ دھونی نے با ضابطہ طور سے جنوبی کشمیر میں فوجی کاروائیوں میں حصہ لینا شروع کیا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق دھونی حساس ترین ضلع پلوامہ میں باقی اہلکاروں کی طرح گشت، گارڈ ڈیوٹی وغیرہ کا کام انجام دیں گے۔
وہ فوج کی 106 Para کی یونٹ کے ساتھ رہ کر ان کی کاروئیوں کا حصہ بنے ہیں۔ اور آئیندہ دو ہفتوں تک لگاتار فوجی کی حیثیت سے ڈیوٹی انجام دیں گے۔
یہ یونٹ وکٹر فورسز کا ایک حصہ ہے۔
مہندر سنگھ دھونی کو لیفٹننٹ کرنل کا اعزاز 2011 میں ملا تھا۔ وہ ایک تربیت یافتہ پیرا ٹرووپر بھی ہیں۔
کھلاڑی کی حیثیت سے انہوں نے بہ حیثیت کپتان ایک بار عالمی کپ کو اپنے نام کیا ہے۔
انہیں ان کے کھیل کے لئے ملک سے تیسرے سب سے بڑے اعزاز پدم بوشن سے بھی نوازا گیا ہے۔

Conclusion:شوکت ڈار۔
معروف کرکٹ کھلاڑی اور فوج میں اعزازی لیفٹننٹ کرنل خطاب یافتہ مہندر سنگھ دھونی نے با ضابطہ طور سے جنوبی کشمیر میں فوجی کاروائیوں میں حصہ لینا شروع کیا ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.