ETV Bharat / state

پلوامہ: فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ - سکیورٹی فورسز

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پاریگام علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا تبادلہ ہوا۔

encounter
encounter
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 6:19 PM IST

Updated : Sep 13, 2020, 7:40 PM IST

پاریگام میں عسکریت پسندوں نے فوج کے 50 آر آر پر حملہ کیا جس کے بعد دونوں جانب سے کچھ دیر تک فائرنگ ہوئی۔

فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ

سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محصرے میں لیا ہے اور عسکریت پسندوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

Last Updated : Sep 13, 2020, 7:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.