ETV Bharat / state

پلوامہ: غیرریاستی مزدوروں میں ادویات تقسیم

آئی ایس ایم (آیوش) محکمہ نے ویمن ڈگری کالج پلوامہ میں غیر ریاستی مزدوروں میں قوت مدافت بڑھانے والے ادویات تقسیم کۓ۔

پلوامہ: غیر ریاستی مزدوروں میں ادویات تقسیم

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 2:28 PM IST

اطلاعات کے مطابق، ڈائریکٹر محکمہ انڈین سسٹم آف میڈیسن اینڈ ہومیوپیتھی کی ہدایت پر انڈین سسٹم آف میڈیسنز نے پیپلز ویلفیئر ٹرسٹ (این جی او) پلوامہ کے اشتراک سے پلوامہ کے ویمن ڈگری کالج میں قیام پزیر بیرونی مزدوروں میں قوت مدافعت بڑھانے والی دوائیں تقسیم کیں ۔

انہوں نے ان میں بھی مفت ماسکس کے علاوہ ان میں پی پی ای کیٹس بھی تقسیم کۓ ہیں۔

اس موقع پر ڈیوٹی پر موجود آیوش فرنٹ لائن کارکنوں کے لئے سوٹ اور ماسکس تقسیم کۓ گئے۔

واضع رہے کہ مہم کے تحت فرنٹ لائن ہیلتھ ، سیکیورٹی، میونسپلٹی کے کارکنان، قرنطین میں رہنے والے افراد، کویوڈ کیئر مریضوں، قورینٹائن سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد میں یہ ضروری ادویات تقسیم کئے گئے تاکہ ان میں قوت مدافعت کو بڑھایا جا سکھے اور اس مہلک بیماری پر مکمل طور قابو پایا جا سکھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.