ETV Bharat / state

ترال:ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے باغ مالکان میں پیڑ تقسیم - etv bharat urdu

ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے آج ترال میں دو پروگرام منعقد کیے گئے جس میں تین ہزار پیڑ باغ مالکان میں تقسیمِ کیے گئے اور انھیں ایک صحت مند اور ثمر آور باغبانی کے لیے طریقے بتائے گیے۔

ترال:ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے باغ مالکان میں پیڑ تقسیم

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 10:19 PM IST

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں باغ مالکان کو نئی تیکنالوجی سے روشناس کرانے اور انہیں باغبانی کی طرف راغب کرنے کے لیے آج ہاٹیکلچر آفس ترال میں ایک تقریب منعقد ہوئی.

ترال:ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے باغ مالکان میں پیڑ تقسیم

تقریب میں درجنوں باغ مالکان میں سیبوں کے چار چار پیڑ مفت تقسیم کیے اور انکو باغبانی کے متعلق مختلف معلومات دی گئی۔

بیک ٹو ہاٹیکلچر کے اس پروگرام میں عام لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی اس کے بعد باغ مالکان کے لیے ایک آگاہی کیمپ بھی منعقد کیا گیا جس میں میوہ صنعت کو بڑھاوا دینے کے لیے کسانوں کو مخطلف طریقے سکھائے گئے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہاٹیکلچر ڈیولپمنٹ آفیسر ترال سید مدثر بخاری نے بتایا کہ ہاٹیکلچر محکمے کی جانب سے آج ترال میں دو پروگرام منعقد کیے گئے جس میں تین ہزار پیڑ باغ مالکان میں تقسیمِ کیے گئے اور انھیں ایک صحت مند اور ثمر آور باغبانی کے لیے طریقے بتائے گیے۔

واضح رہے کہ سب ضلع ترال میں گزشتہ کئی برسوں کے دوران ہاٹیکلچر صنعت کا دایرہ کافی وسیع ہو گیا ہے اور عام لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس صنعت کی طرف متوجہ ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.