ETV Bharat / state

پلوامہ : کمرازی پورہ گاؤں میں دھماکہ خیز مواد برآمد - فوج کی 53 آر آر بٹالیئن

جموں و کشمیر پولیس اور فوج کی 53 آر آر بٹالیئن نے مل کر اس تلاشی کارروائی کو انجام دیا۔

کمرازی پورہ گاؤں میں دھماکہ خیز مواد برآمد

author img

By

Published : Apr 13, 2021, 6:44 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کمرازی پورہ کے باغات میں ناکارہ دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔

کمرازی پورہ گاؤں میں دھماکہ خیز مواد برآمد

سیکورٹی فورسز نے آج بعد دوپہر خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد کمرازی پورہ گاؤں کے باغات میں تلاشی کاروائی شروع کی۔ جس کے بعد ایک مخصوص باغ میں دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے
ہندوارہ میں دو عسکریت پسند، تین معاون گرفتار

جموں و کشمیر پولیس اور فوج کی 53 آر آر بٹالیئن نے مل کر اس تلاشی کارروائی کو انجام دیا۔ اس کے بعد قریب کے ایک محلے کی بھی تلاشی لی گئی اور سرچ اپریشن پرامن طور پر اختتام ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.