ETV Bharat / state

Winter Safety Measures سردیوں کے ایام میں سبھی لوگوں کو احتیاط برتنے کرنے کی ضرورت - cold diseases in kashmir

محمکہ آیوش یونٹ پلوامہ کے انچارج ڈاکٹر محمد الطاف نے کہا کہ وادی کشمیر میں سردیوں کے ایام شروع ہونے کے ساتھ ہی طرح طرح کی بیماریاں بھی پھوٹ پڑتی ہے، جن میں نزلہ، کھانسی، جوڑوں کا درد وغیرہ شامل ہے۔ انہوں نے کہا ان بیماریوں سے نجات پانے کے لیے احتیاطی تدابیر برتنے کی ضرورت ہے۔Winter Safety Measures

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 31, 2022, 9:54 PM IST

Updated : Nov 1, 2022, 10:37 AM IST

پلوامہ:وادی کشمیر میں سردیوں کا موسم دھیرے دھیرے اب شروع ہونے لگا ہے جس کے ساتھ ہی وادی کشمیر میں محتلف بیماریاں جنم لے رہی ہے. ان بیماریوں سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر ضروری ہے۔اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سید عادل مشتاق نے محمکہ آیوش یونٹ پلوامہ کے انچارج ڈاکٹر محمد الطاف سے بات کی۔Winter Safety Measures

سردیوں کے ایام میں سبھی لوگوں کو احتیاط برتنے کرنے کی ضرورت

ڈاکٹر محمد الطاف نے کہا کہ وادی کشمیر میں سردیوں کے ایام شروع ہونے کے ساتھ ہی طرح طرح کی بیماریاں بھی پھوٹ پڑتی ہے، جن میں نزلہ، کھانسی، جوڑوں کا درد وغیرہ شامل ہے۔

مزید پڑھیں: Allergic Cough and Cold بچوں میں الرجِک کھانسی کے کئی اسباب ہیں

انہوں نے کہا ان بیماریوں سے خود کو محفوظ رکھنے کے لیے احتیاط برتنے ضروری ہے۔ نزلہ،زوکام اور کھانسی بیماریاں سرد گزہ کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اس دوران لوگوں کو چاہیے کہ وہ گرم مشروبات کا استعمال کریں اور اس دوران محتلف جڑی بوٹیوں کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بزرگ شہریوں کو سردیوں کے دوران گرم ملبوسات کا استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ گرمی کا خاص خیال رکھیں اور زیادہ ادویات لینے سے پرہیز کریں۔

Last Updated : Nov 1, 2022, 10:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.