ETV Bharat / state

Control room at pulwama: ضلع پلوامہ میں کنٹرول روم قائم - محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ خراب موسمی ایڈوائزری

پلوامہ پولیس نے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ خراب موسمی ایڈوائزری کے پیش نظر عام لوگوں کی سہولت اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے ہنگامی ہیلپ لائن قائم کئے ہے۔ Emergency Helpline For People

Emergency Helpline For People
ضلع پلوامہ میں کنٹرول روم قائم
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 9:56 AM IST

محکمہ موسمیات کی جانب سے 4 سے 6 جنوری 2022 کے دوران برفباری اور بارش کی پیشن گوئی کے پیش نظر، ضلع انتظامیہ پلوامہ اور ضلع پلوامہ پولیس نے الگ الگ کنٹرول روم قائم کئے ہیںDist. Administration & pulwama police set up Control room at pulwama۔

وہیں ضلع انتظامیہ نے عوام کو کسی بھی پریشانی کی صورت میں ان نمبرات پر رابطہ قائم کرنے کے لئے کہا گیا ہے 01933-240354/01933-242442، اے ای ای عرفان احمد 7006773394، اے ای اویس احمد 9419943654، جے ای سجاد 91943654 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

دریں اثنا، تمام ضلع افسران بالخصوص ایریگیشن اینڈ ،فلڈکنٹرول، پی ایچ ای، پی ڈی ڈی، آر اینڈ بی، مکینیکل اور ریونیو کے افسران اور اہلکاروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ہیڈ کوارٹر سے بغیر اجازت نہ نکلیں اور اپنے جوانوں اور مشینری کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رکھیں۔

وہیں دوسری جانب موسم کی خراب پیشن گوئی کے پیش نظر پلوامہ پولیس کی جانب سے ہیلپ لائن نمبرز قائم کیے گئےPulwama Police has set up an emergency helpline۔

یہ بھی پڑھیں : کشمیری طلبا کے لیے ہیلپ لائن نمبر

پولیس نے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ خراب موسمی ایڈوائزری کے پیش نظر عام لوگوں کی سہولت اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے ہنگامی ہیلپ لائن قائم کئے ہے۔ خاص طور پر دور دراز کے علاقے کے لوگ اور جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ رہتا ہے، وہ لوگ ان پی سی آر نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔:- 01933-241986، 01933-241280، 01933-242130، 9419036996، 9541915035، ایس ایس پی پلوامہ: 9541915012، اے ایس پی پلوامہ: 9541915013، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر پلوامہ:9541915014، ڈی ایس پی ڈار ڈی پی ایل: 9541915015، ڈی ایس پی کاکاپورہ: 9541915016، ایس ڈی پی او لیتر 9541915017، ڈی ایس پی پلوامہ: 9541915018، ایس ایچ او پلوامہ: 9541915054، ایس ایچ او راجپورہ: 9541915019، ایس ایچ او لیتر: 9541915020، ایس ایچ او کاکاپورہ: 9541915021، ڈی او لاسی پورہ: 9541915022۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.